’میرے پاس بھارت جانے کا وقت نہیں' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میرے پاس بھارت جانے کا وقت نہیں' مزید پڑھیں: ArnoldSchwarzenegger hollywood actor

ہولی وڈ کے نامور اداکار آرنلڈ شوارتزنگر کو صرف امریکا میں ہی پسند نہیں کیا جاتا بلکہ ان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔

سامنے آئی افواہوں کے مطابق آرنلڈ شوارتزنگر بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں رکھے گئے ایک فٹنس مقابلے میں شریک ہونے جارہے تھے۔ آرنلڈ شوارتزنگر کا کہنا تھا کہ ’یہ تمام خبریں جعلی ہیں، میرے پاس ابھی وقت نہیں کہ بھارت آسکوں، اگر وقت ملا تو مستقبل میں اس حوالے سے سوچوں گا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے پاس جھوٹا دعویٰ ثابت کرنے کیلئے کچھ نہیں، پاک فوجترجمان پاک فوج نے ایل او سی پر کارروائی کے حوالے سے بھارتی آرمی چیف کے جھوٹے دعوے پر بھارت کو نیا آپشن دے دیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’بھارتیوں کے پاس اپنے آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ سچ ثابت کرنیکی کوئی دلیل نہیں‘راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر بھارتیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انھیں سچ کا ساتھ دینے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اپنے آرمی چیف کے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کا نہ تو کوئی جواز ہے اور نہ ہی کوئی دلیل ہے۔ جی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کے دعوے کو سچ کہنے کا جواز نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی میڈیا، سفارتکاروں کو ان جگہوں پر لے جائیں گے، دنیا کو دکھائیں گے زمینی حقائق کیا ہیں۔ انڈیا اپنی عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے انڈین آرمی کتے کی تارہ جہنم واصل ہو رہی ہے پاک فوج کے ہاتوں گڈ آپ ہماری جان شان ہیں پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کے دعوے کو سچ کہنے کا جواز نہیں،آئی ایس پی آر - Pakistan - Dawn NewsThese sort of petty politics don’t suit us. Let’s just kick their asses and ask them, what happened.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ ثابت کرنے کیلیے کچھ نہیں، پاک فوج - ایکسپریس اردوکل غیرملکی سفارت کاروں اور میڈیا کو کنٹرول لائن کا دورہ کرایا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر وہ تو ہے فیک کنٹری😂😂 2no pujja es koshh ma kun nude pornism secularism bnana ma fast ata .TRUE...SHAME FOR INDIA...WE PAKISTANIS ARE PROUD OF OUR GREAT FORCES.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتیوں کے پاس اپنے فوجی سربراہ کے جھوٹے دعوے کی حمایت میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں:میجر جنرل آصف غفوربھارتیوں کے پاس اپنے فوجی سربراہ کے جھوٹے دعوے کی حمایت میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں:میجر جنرل آصف غفور Read News peaceforchange OfficialDGISPR ReutersIndia DrMFaisal LOCFiring
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »