بھارت کے پاس جھوٹا دعویٰ ثابت کرنے کیلئے کچھ نہیں، پاک فوج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان پاک فوج نے ایل او سی پر کارروائی کے حوالے سے بھارتی آرمی چیف کے جھوٹے دعوے پر بھارت کو نیا آپشن دے دیا

آئی ایس پی آر نے کل حملے کے مقام کا دورہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم کل غیر ملکی سفارتکاروں اور میڈیا کو لے کر ان مقامات پر چلے جائیں گے، پھر سب زمینی حقائق دیکھ لیں گے۔

واضح رہے کہ بھارتی آرمی چیف نے ایل او سی کے پار دہشت گردوں کے 3 ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا، جسے پاک فوج نے مسترد کردیا تھا اور اس جگہ پر جانے کی پیشکش کی تھی۔ Indian Embassy has yet not responded to offer made by DG ISPR. It indicates that they have no grounds to support false claim by their COAS. We expect them to respond soon.دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھی ٹویٹر پر کہا ہے کہ بھارتی سفارتخانے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پیشکش کا تاحال جواب نہیں دیا، ترجمان پاک فوج کی پیشکش پر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اپنے آرمی چیف کے دعوے کو ثابت کرنے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن کے پاس کوئی ثبوت نہیں، توقع ہے کہ بھارتی حکام جلد جواب دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بھارتیوں کے پاس اپنے آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ سچ ثابت کرنیکی کوئی دلیل نہیں‘راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر بھارتیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انھیں سچ کا ساتھ دینے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اپنے آرمی چیف کے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کا نہ تو کوئی جواز ہے اور نہ ہی کوئی دلیل ہے۔ جی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کے دعوے کو سچ کہنے کا جواز نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی میڈیا، سفارتکاروں کو ان جگہوں پر لے جائیں گے، دنیا کو دکھائیں گے زمینی حقائق کیا ہیں۔ انڈیا اپنی عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے انڈین آرمی کتے کی تارہ جہنم واصل ہو رہی ہے پاک فوج کے ہاتوں گڈ آپ ہماری جان شان ہیں پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کے دعوے کو سچ کہنے کا جواز نہیں،آئی ایس پی آر - Pakistan - Dawn NewsThese sort of petty politics don’t suit us. Let’s just kick their asses and ask them, what happened.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ ثابت کرنے کیلیے کچھ نہیں، پاک فوج - ایکسپریس اردوکل غیرملکی سفارت کاروں اور میڈیا کو کنٹرول لائن کا دورہ کرایا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر وہ تو ہے فیک کنٹری😂😂 2no pujja es koshh ma kun nude pornism secularism bnana ma fast ata .TRUE...SHAME FOR INDIA...WE PAKISTANIS ARE PROUD OF OUR GREAT FORCES.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »