’میری موم بتی کہاں گئی‘ سکول میں پڑھانے والی استانی کا موم بتی جلانے کے بعد بہن سے سوال، پھر حقیقت سامنے آئی تو شرم سے پانی پانی ہوگئی، آپ کی بھی ہنسی نہ رُکے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی نے اپنی نرسری ٹیچر بہن کو خوشبودار موم بتی کا تحفہ دیا۔ رات کو ٹیچر صاحبہ نے موم بتی جلائی جو چار گھنٹے بعد ہی ختم ہو

گئی اور اس نے بہن کو فون ملا کر پوچھنا شروع کر دیا کہ اس کی موم بتی کہاں غائب ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 18سالہ ایمی کو اس کی بہن شارلٹ ہیکرمین نے خوشبودار موم بتی کا تحفہ دیا تھا۔ ایمی کا خیال تھا کہ چھوٹے سی پیالی میں موجود موم ہمیشہ جلتا رہے گا لیکن وہ چار گھنٹے بعد ہی جل کر ختم ہو گیا جس پر وہ حیران رہ گئی۔

رپورٹ کے مطابق ایمی نے افسردہ ہو کر اپنی بہن کو فون کر دیا اور پوچھا کہ موم بتی کا موم کہاں غائب ہو گیا ہے تو ہنستے ہنستے شارلٹ کے پیٹ میں بل پڑ گئے۔ شارلٹ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ ایمی نے کبھی موم بتی نہیں خریدی اور جلائی تھی چنانچہ اسے معلوم ہی نہیں تھا کہ موم جل کر ختم ہو جاتا ہے۔ جب میں نے اسے حقیقت بتائی تو وہ شرمندہ سی ہو گئی اور رعب جھاڑنے لگی کہ جب میں نے اسے تحفہ دیا تو یہ کیوں نہیں بتایا کہ موم ختم بھی ہو جاتا ہے۔ یہ کہتے ہوئے اس نے مجھے نئی موم بتی تحفے میں دینے کا حکم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہا شرم مگر ایڈمن کو آئی نہیں موم بتی پر پانی پانی شرم سے اور بہن نے بہن کو کھ دئیا لکھ لعنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی اور ان سے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے باوجود عوام کو روزمرہ اشیاء کی قیمتوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی : تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیا، حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ناہیدہ جان کی بازی ہار گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی رنبیر کپور کے سوشل میڈیا پر چرچےپاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کی ہمشکل ایرانی بلاگر روزا کے بعد اب پاکستان میں بھارتی اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل بھی سامنے آگیا ہے۔ Garibon k ranbir kapoor ماشاءاللہ جزاک الله کیا تاریخی شخص کی شباہت اختیار کرکے نوجوان نسل کو فکر اقبال کی دعوت ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: 69496 کورونا کیسز، 1483 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہو گئی۔ کبھی نه دينا عجيب لوگو، سمندروں تک رساٸی ان کو.. جنهون نے پہلے تمہارے دریاء، تمهاری جھيليں فروخت کرديں۔! SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیسری شادی کرنیوالا دولہا دوسری بیوی کے ہاتھ آگیا اور پھر ۔ ۔ ۔مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسری شادی کرنیوالا  دولہا  دوسری بیوی کے ہتھے چڑھ گیا اور آپے سے باہر آئی خاتون نے شوہر نامدار پر کھولتا ہوا پانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »