لندن:نسلی تعصب کےمظاہروں کی لہربرطانيہ تک پہنچ گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن:نسلی تعصب کےمظاہروں کی لہربرطانيہ تک پہنچ گئی SamaaTV

Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 38 mins ago

امریکا میں جاری نسلی تعصب کے مظاہروں کی لہربرطانيہ تک پہنچ گئی ہے۔ لندن ميں امريکی سياہ فاموں کے حق ميں مارچ ہوا۔پوليس نے 23 مظاہرين کو گرفتار کرليا۔ انگلينڈ ميں امريکا کے سياہ فاموں کے حق ميں مارچ ہوا۔ لندن کی سڑکوں پر ہزاروں مظاہرين ايک ساتھ آگئے اور بھرپور نعرے بازی کی۔ اس دوران پوليس افسران سے الجھنے پر 23 مظاہرين گرفتارکرليے گئے۔

لندن ميں امريکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرين اکٹھا ہوئے اور جارج فلوئيڈ کے مقدمے ميں انصاف کا مطالبہ کيا۔ امریکی سیاہ فام شخص پر پوليس افسر نے جان ليوا تشدد کيا تھا۔ اس سے قبل ہزاروں مظاہرين ٹريفلگراسکوئرپربھی جمع ہوئے۔ انھوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھامے ہوئے تھے جن پرانگلينڈ مخالف نعرے درج تھے۔ مظاہروں کے دوران کرونا وائرس کے باعث لگی پابندياں بھی نظر انداز کردی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

White Europeans enslaved black people of Africa, America, India & Australia & occupied their countries. Killed millions & millions... America belongs to black Americans & not trump & his white supremacy supporters Australia belong to black aboriginals & not white occupiers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف لندن میں ڈھٹائی سے بغیر ماسک گھوم رہے ہیں: فیاض چوہانپنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ کوئی بیمار نہیں، جبکہ وہ لندن میں کورونا وائرس کی وباء میں بھی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر ماسک گھوم رہے ہیں۔ لندن میں ماسک لازمی نہیں ہے اور ہمارے اوپر ماسک کو لازمی کروارہا ہے حکومت 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 تے تسی ڈھٹائ سے اتھے پھر رھے ھو, توادی تے کل دوڑ لگی سی تیری امی کیوں پریشان ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سویٹرلینڈ سے پرُاسرار ایئر ایمبولینس کی پاکستان آمد اور پھر لندن روانگی ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے تیزی پکڑلی ہے اور گزشتہ روز اب تک کے سب سے زیادی کیسز اور اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں تاہم ایسی صورتحال لگتا ہے زرداری بھی نکل گیا پتلی گلی سے ڈیلی پاکستان ہڈ حرامی کرتے ہوۓ... یہ خبر تو کوئی بھی بتا سکتا تھا ٹویٹر والا آپ نے کون سی تحقیقاتی صحافتی ذمہ داری پوری کی جو یہ خبر نشر کرنے کی جرآت کی ؟ دشمن اناج کام کرو انویسٹیگیٹ کر کے خبر دیتے کہ کیا اصل بات ہے سویٹر لینڈ کونسا ملک ہے؟ کب آزاد ہوا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں لندن کی فضاؤں سے لطف اندوز ہونے والوں کو قوم جان چکی ہے،عثمان بزدار -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں لندن کی فضاؤں سے لطف اندوز ہونے والوں کو قوم جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن انسداد کرونا نہیں،کرپشن بچانے کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے،کرونا پر سیاست کر کے اپوزیشن نے ثابت … وہ چاہتا تو یہاں جیل کاٹ کر عوام کی نظر میں معتبر ہو سکتا تھا مگر اس نے طبعیت کا بہانہ کر کے لندن کی اس پلاسٹک کی کرسی پر بیٹھنا بہتر سمجھا ۔🤔 Yes Ap ne ab tak kon se teer chala dye hen, ap ki performance bhe '0' he.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے: سلیم منڈوی والاڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ملک میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89 پیسے تک کی کمی، یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت'لاہور : وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےدوران پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89پیسے فی لیٹر تک کمی کی گئی خام تیل کی قیمت نفی میں چلی گئی۔۔اور ہمارے وزیراعظم نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار کر پیٹرول 71 روپے کا کر دیا۔۔مفت سامان کی قیمت 71 روپے ہے۔۔۔جبکہ آج پیٹرول 30 روپے ہونا چاہیے۔۔اور اس پر فخر بھرا ٹویٹ۔۔ان سے پوچھے کوئئ 200 ارب ڈالر۔۔قرضے۔۔نوکریاں۔۔بی آر ٹی۔۔چینی۔آٹا۔کا جواب Ehsan nahi kya lanti tolaye ny ARYNewsUrdu is the most Chaplos channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کوئی بھی علاقہ کورونا سے محفوظ نہیں ،انداز ے کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 6لاکھ70ہزار ہو گئی،شہریوں کے لیے خوفناک خبر آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک کرونا صرف ٹی پر ہی ہے.؟ کرونا کی بہت سی اقسام ہیں.. جیسے حرامخوری..رشوت چور...ڈاکہ سمگلنگ...نشہ اغوا...زنا ان جرائم کی سزا اسلامی قانون کے تحت ہوگئی اج کل اوپر والے کرونا کے شکار بڑی بڑی کرسیوں پر ہیں ہمارے حافظ سعید صاحب کو باعزت بری کرو اور پاکستان میں ہمارا اسلامی قانون ہوگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »