گورنر سندھ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی اور ان سے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔

اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے پٹرولیم مصنوعات میں ریکارڈ کمی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی، ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے سے عوام کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے سندھ کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے گورنر سندھ کی کاوشوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔ ImranKhanPTI learn leadership from him.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر)پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر غوث محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا نہ کبھی اٹھاؤں گا، مدثر نذر‏سابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کرسکا ہوں۔ وزیراعظم بنڑیو کہ.... شاباش مدثر اس شعر میں شاعر کس کو دھمکی دے رہا ہے کہ نیازی میرا دوست ہے ؟؟؟؟🤦‍♂️😎😇😇مطلب یہ بھی کوئی عہدہ مانگ رہا ہے شاید ؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »