لاک ڈاؤن: محکمہ داخلہ کا نیا حکم نامہ جاری، 30 جون تک نافذ العمل ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن: محکمہ داخلہ کا نیا حکم نامہ جاری، 30 جون تک نافذ العمل ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے پیر کو قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہالز، بزنس سینٹر اور ایکسپو ہالز تاحکم ثانی بند رہیں گے، تمام کھیلوں کی سرگرمیاں، جم، کلبس بند رہیں گے۔ کراچی سے جاری ہونے والے صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کھیلوں کی ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی۔ اسی طرح ریسٹورنٹ، کیفے بند رہیں گے، تاہم ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی، تفریحی مقامات اور پارکس بند رہیں گے۔حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہر قسم کے اجتماعات پر تاحکم پابندی ہوگی۔ اشیاء ضروریات کے علاوہ تمام مارکیٹ ہفتے میں پانچ روزکھلیں گی، کاروبار کے اوقات کار صبح چھ سے شام سات بجے تک ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NasirBa56945138 سندھ والے ٹھیک چل رہے ہیں

NasirBa56945138 کس شہر میں؟؟ نیازی کا فیصلہ ہے یا ڈاکٹر صاحب کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن کی صورتحال: محکمہ داخلہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی بار منظرِ عام پرملکہ برطانیہ کورونا وائرس کی وجہ سے پرنس فلپ کے ساتھ ونڈسر پیلس میں خود ساختہ تنہائی میں رہ رہی ہیں۔ Good job 👍 जब आत्मनिर्भर_भारत बोलने तक के लिए छोटे साहेब को anjanaomkashyap पर निर्भर होना पड़ा Amazing
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں لاک ڈاؤن کے بعد پہلا امتحان،ایس اوپیز کی سخت پابندیلاہور سمیت پنجاب بھر میں ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد یکم جون کو کیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: وزیراعظم کے لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلاناتوزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، عمران خان نے اپنے خطاب میں بتایا کہ ہفتے میں 5 دن تمام ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کی اجازت ہوگی، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »