’محرم میں زائرین کے ایران جانے سے متعلق حکمت عملی تشکیل دی جارہی ہے‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عائشہ فاروقی نے بتایا کہ زائرین کے ایران جانے کے حوالے سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کو مدِ نظر رکھا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران سمیت کورونا وبا پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے جس کے پیشِ نظر محرم الحرام میں زائرین کے ایران جانے کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور حکمت عملی ترتیب دے رہی ہے۔

دونوں رہنماؤں سے بات چیت کے دوران وزیر خارجہ نے کورونا وبا، جنوبی ایشیا میں علاقائی سلامتی، یورپی یونین کے ممالک میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی معطلی اور وزیراعظم کے ترقی پذیر ممالک کے لیے قرضوں میں سہولت کے معاملات زیر بحث آئے۔بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ کرتار پور راہداری حکومت نے سکھ یاتریوں کی آمد و رفت کے لیے کھولی ہے تاہم کورونا وبا کے باعث بین الاقوامی سکھ یاتریوں کو روکا گیا ہے۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کے تقریباً درجن بھر نمائندوں نے بھارت کی جانب سے جبری حراست، تشدد، سزائے موت، ماورائے عدالت قتل جبکہ عملی اور ڈیجیٹل لاک ڈاؤن پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مسلمانوں کو جمعہ و عید کے اجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہ دینا بھارت کے دوہرے کردار کی عکاسی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردومیدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان، ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروعبلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروع Pakistan Balochistan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona COVID19 CoronaCrisis Patients Ratio pid_gov jam_kamal dpr_gob ndmapk Asad_Umar MoIB_Official WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمیپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت آٹھ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »