’مجھے کرونا وائرس ہوا تھا، ڈاکٹروں سے اینٹی بائیوٹکس لینے سے انکار کیا اور یہ نسخہ آزمایا‘ چین میں صحت مند ہونے والے برطانوی شہری نے حیران کن نسخہ بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں پھیلنے والا خوفناک کورونا وائرس تاحال لاعلاج مرض ہے لیکن اس

وائرس کا شکار ہونے والے ایک برطانوی شہری نے ایسے طریقے سے اپنا علاج کر لیا اور صحت مند ہوگیا کہ ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق 25سالہ کونر ریڈ نامی یہ نوجوان ویلز کا رہائشی ہے اور چین کے شہر ووہان میں انگریزی ٹیچر کی نوکری کرتا ہے۔ اسے دو ماہ قبل کورونا وائرس لاحق ہوا۔ کونر ریڈ ہسپتال گیا اور ٹیسٹ کروائے جن میں اس میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔ڈاکٹروں نے اسے ویکسین دینے کی کوشش کی لیکن اس نے لینے سے انکار کر دیا اور ہسپتال سے نکل گیا۔ اپنے رہائش گاہ پر جا کر اس نے ایک خاص...

کونر ریڈ کا کہنا تھا کہ ”جب مجھے کورونا وائرس لاحق ہوا اور میں نے برطانوی سفارتخانے کو اس حوالے سے بتایا تو وہ مسلسل مجھے کہتے رہے کہ اگر میں واپس برطانیہ جانا چاہتا ہوں تو وہ مجھے جہاز میں سوار کر ا سکتے ہیں لیکن میں انکار کرتا رہا۔ میں اب بھی واپس نہیں جاﺅں گا کیونکہ اب میں جانتا ہوں کہ کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے، جس کا میں خود ایک ثبوت ہوں۔“ واضح رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17ہزار 205سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 361لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔ وائرس کے پھیلاﺅ میں بہت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 361 ہو گئیچین میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں ہلاکتوں کی تعداد 361 ہو گئی ہے اور 17 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اتوار کے روز فلپائن میں اس وائرس سے پہلی ہلاکت واقع ہوئی۔ 🌎🌎 ذراسوچیے مسلم خواتینkلیےپردےکاحکم ہے غیرمسلم خوا3کےلیےنہیں (بالکل ایسےہی جیسےکسی ادارے کےقانون ضابطے'بونس'الاونس اسکےملازمین کوملتے ہیں کسی اور ادارےکےملازمین کونہیں) مگرآج پردے کی افادیت دنیامان رہی ہے روزمرہ میں لارہی ہے ماسک کوروناوائرس محوحیرت ہوںkدنیاکیاسےکیاہوجائےگی Allah karam kry sb Pr lekin is virus ki samj nai ayi dekhtey han asal bbt kb tk nikaley gi zda behass abi nai tb ho gi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت کی تصدیقفلپائن میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو فلپائن آنے سے قبل اس وائرس سے متاثر ہو چکا تھا۔ دوسری جانب متعدد ممالک کی جانب سے چین سے آنے والے افراد پر پابندی عائد کرنے پر عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سفری پابندیاں فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ ستم ظریفی: وہ جو کہتا تھا ایک لات مار کر حکومت گرا دونگا وہ عمران کی مرضی کے بغیر آئی جی سندھ بھی تبدیل نہیں کرسکتا💪 We should follow safety precautions Ohh no.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیںچین میں جان لیوا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China coronarovirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین سے باہر فلپائن میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »