’لاپتہ افراد والے قانون کو لاپتہ نہ کرتے تو آج یہ نہ ہوتا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کی گرفتاری اور پھر بذریعہ عدالت رہائی، سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل

،تصویر کا ذریعہاس وقت پاکستان میں اگر ٹوئٹر پر سب سے زیادہ جس عنوان پر بات ہو رہی ہے تو وہ ڈاکٹر شیریں مزاری ہیں، جنھیں گذشتہ روز اسلام آباد میں ان کے گھر کے باہر سے اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ پارٹی رہنماؤں سے ملنے جا رہی تھیں۔

یہ سب چند ہفتے پہلے ہی کا ذکر ہے۔ مگر اس بار عدالتی پیشی کا فرق بس اتنا ہے کہ شیریں مزاری خود متاثرہ فریق تھیں۔شیریں مزاری نہ صرف ایک سیاستدان ہیں بلکہ وہ ایک استاد اور صحافی بھی رہ چکی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی اس گرفتاری پر ردعمل کا اندازہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ہزاروں ٹویٹس سے لگایا جا سکتا ہے۔ پبلک پالیسی پر کام کرنے والے مشرف زیدی نے اپنے ردعمل میں لکھا کہ جب کراچی میں مریم نواز شریف کے ہوٹل کے کمرے پر پولیس حملہ ہوا تھا، تو بجائے کہانی کو دفن کرنے کے اگر قانونی کارروائی کی جاتی تو پھر آج شیریں مزاری کی گرفتاری نا ہوتی۔صحافی حامد میر بھی گذشتہ شب شریں مزاری سے اظہار یکجہتی کرنے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے۔

صارف علی معین نوازش نے لکھا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری غلط! لیکن پی ٹی آئی میں موجود ہر وہ شخص جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ 50 سال پرانا اراضی کیس کیسے زندہ ہو سکتا ہے؟ اپنے اس وقت کے بیانات اور خوشی پر نظر ڈالیں جو میر شکیل الرحمان کی 30 سال پرانے کیس میں گرفتاری اور آٹھ ماہ حراست میں رکھنے پر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sos Pakistan independent Journalist facing facist tactics. Senior Journalist arsched ARYSabirShakir samiabrahim n now ImranRiazKhan have been hooked in various criminal cases across the country for telling the truth. hrw IFJGlobal UN UNHumanRights GovtofPakistan .

پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی عیدیں کرنے امریکا جایئں اور زندہ قوم بن جائیں

Drama

نا PTI چاہیے___نا نون لیگ چاہیے___نا PPP چاہیے __بس پاکستان میں امن،محبت ،بھائی چارہ،عزت چاہیے___کوئی دے سکتا ہے? No PTI needed ___ No Noon League needed ___ No PPP needed __ Just need peace, love, brotherhood, respect in Pakistan ___ Someone can give?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دیشیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast کیوں ابھی سے پھٹ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت، سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھرمصطفی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ سر زمین پاکستان میں حالات کبھی بدلتے نظر نہیں آتے، شیریں مزاری میری پڑوسی اور قریبی دوست ہیں۔ امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہے کہ وہ ان ہتھکنڈوں سے شیریں کی آواز دبا پائیں گے تو وہ غلط ہے۔ عمران خان امپورٹڈ حکومت کی کارستانیاں Ye Munafiq Hai Apni Hi Party K Andar Betha Aasteen Ka Sanp Koi Is Munafiq Se Pochay Jab Faryal Talpur Ko Griftar Kia Gaya Tha Tab B Wo Kuch Bola Tha? Mujhy To Hairat Hai K PPP Ki Leadership Aisy Logon Ko Agay Q Lati Jin Se Party Mazbot Honay K Bajaye Qamzor Hoti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: شیریں مزاری کی رہائی، گرفتاری واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے اور گرفتاری واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔ انکا واسطہ ابھی تک حامد میر اور اس جیسے موقع پرستوں اور منافقوں سے پڑا ہے۔ اصل صحافیوں سے پنگا مہنگا پڑے گا حضور۔ پرچے کٹواؤ، گرفتاریاں کرو، دھمکیاں دو، مار ڈالو، چینلز پر دباؤ ڈالواور کچھ آتا ہے تو وہ بھی ٹرائی کر لو۔ 🇵🇰 Yani adalat se jald faislay kerwanay hon tu unhain zada se zada galiyan den ? پی ٹی آئی اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ ان کے رہنماؤں کے خلاف ابھی تک جو بھی کارروائی ہوئی ہے عدالتوں نے انہیں فوری ریلیف دیا اور اس کا بہت بڑا کریڈٹ جسٹس اطہر من اللہ کو جاتا ہے جن کو پی ٹی آئی والے اور ان کے ہمدرد صحافی کچھ عرصہ پہلے تک گالیاں دیتے تھے۔ انہیں شرم تو آتی ہو گی!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کے بعد عمران خان کی گرفتاری رانا ثنا اللہ بھی چپ نہ رہے11:07 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد رانا ثنا دل کی خواہش زبان پر لے ہی آئے ،وزیر داخلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میرے خلاف پونے 2 سال تحقیقات کی گئیں، مگر دھیلے کی کرپشن نہ نکلی، شہباز شریفمیرے خلاف پونے 2 سال تحقیقات کی گئیں، مگر دھیلے کی کرپشن نہ نکلی، شہباز شریف کی عدالت میں صفائیاں مزید تفصیلات: arynewsurdu ShehbazSharif غیرت مند تھا نصیحت کر گیا بیغیرت ہوتاتو ہیلی کاپٹر سے تصویریں پھینکواتا.. 😂😂😂 (فُل سیاسی پوسٹ) امپورٹڈ_حکومت_نامنظور خان صاحب شوہر ناراض ھو نہ ھو.. مگر سالے سخت ناراض ھو گئے ھیں.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور O bhikari,phir fard grum q lag rhe ,cherry blossom 🙂 امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »