’فیضان جتک عید کی شاپنک کے لیے گھر سے نکلے مگر زندہ واپس نہیں آئے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں نوجوان کا قتل: رمضان شروع ہونے کے بعد فیضان جتک گھر سے نہیں نکلے تھے۔ پورے مہینے میں یہ پہلا دن تھا جب وہ اپنے ایک کزن کے ساتھ گھر سے گھومنے پھرنے اور عید کی خریداری کے لیے گئے۔

’چند دن قبل ان کا فون آیا اور کہا ملتے کیوں نہیں‘’اگرچہ وہ کسی خاص ٹیم کا حصہ نہیں تھے لیکن وہ کرکٹ کے کھلاڑی تھے اور ہم لوگ اپنے علاقے میں ہی کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’چند دن پہلے ان کا انھیں فون آیا تھا اور کہہ رہے تھے کہ ملتے نہیں۔ انھوں نے مجھے بتایا تھا کہ گھر آﺅ گپ شپ لگائیں گے۔ یہ ان سے میری آخری بات چیت تھی۔‘فیضان جتک کے بھائی محمود نے بتایا کہ رمضان شروع ہونے کے بعد فیضان کہیں ادھر ادھر نہیں نکلے بلکہ زیادہ تر گھر ہی رہے۔ محمود کا کہنا تھا کہ ’اگر کسی گھر کا ایک نوجوان فرد گھر سے باہر نکلے، وہ بیمار نہ ہو اور اچانک ان کی موت ہو تو اس گھر میں کیا حالت ہوتی ہے وہی حالت ہمارے گھر کی ہوگئی اور پورے گھر اور خاندان میں صف ماتم بچھ گئی۔‘

ان کا کہنا تھا کہ کسی بے گناہ کو اس طرح نہیں مارنا چاہیے۔ ’یہاں تو جو لوگ دہشتگرد ہیں وہ کارروائی کر کے چلے جاتے ہیں جبکہ بے گناہ افراد مارے جاتے ہیں۔‘فیضان جتک کی ہلاکت اور ان کے چچا زاد بھائی کے زخمی ہونے کا واقعہ بدھ کو سریاب روڈ پر سدا بہار ٹرمینل کے قریب پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah rehm

Israeli forces killed a Palestinian teenager but BBC's antisemitic policies don't let it report that. Shame 👎

This young man killed by eagle force...

پھر تو کزن کو شامل تفتیش کرنا چاہئیے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسکان شیخ کی قتل کی واردات کے ملزم کی شناخت جیل بھیج دیاجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مرکزی ملزم رحمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی، کیس کے عینی شاہد نے ملزم رحمان کو شناخت کرلیاگیا Hello Everyone I will help the first 20 people earn ₹100,000RS within just 24hrs,but after your earning,you are to pay me 10% from it immediately, if interested kindly inbox or message on WhatsApp +447418324832
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر کے بعد مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے خوبصورت تصاویروائرلادارہ امورحرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ اسٹیڈیزومنصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔ ماشااللہ سبحان اللہ۔ بے غیرت سعودیوں نے خانہ خدا سے زیادہ بلند اپنا عشرت کدہ بنالیا ہے اور دو ٹکے کے نام نہاد مسلمان موت کی نیند سورہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی کیریئر کی بہترین باؤلنگ 27رنز کے عوض 5کھلاڑی آؤٹ کئےہرارے ( ویب ڈیسک ) ہرارے ٹیسٹ کے دوران حسن علی کی کیرئیر بیسٹ باؤلنگ نے زمبابوے ٹیم کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور ساری ٹیم 132کے مجموعی سکور پر پویلین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیفلسطین کا سودا کر آیا ہے کیا؟؟؟ great
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »