حسن علی کی کیریئر کی بہترین باؤلنگ 27رنز کے عوض 5کھلاڑی آؤٹ کئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن علی کی کیریئر کی بہترین باؤلنگ ، 27رنز کے عوض 5کھلاڑی آؤٹ کئے

حسن علی نے اوپنر کیون کیسوا کو چار رنز پر پویلین کی راہ دکھائی ، ٹاپ آرڈر ریگس چکیبوا بھی حسن کی گیند پر عابد علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔

حسن علی نے ٹینڈئی کریسورو کو ایک رن تک محدود کیا جبکہ لیوک جونگوے حسن علی کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے ۔رائے کیا بھی حسن علی کی گیند پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔ حسن علی نے 13اوورز پھینکے جن میں سے 4میڈ ان تھے ، انہوں نے 2.07کی اوسط سے 27رنز دیے اور پانچ وکٹیں حاصل کیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی تباہ کن بولنگ زمبابوے کی پوری ٹیم132رنز پر ڈھیرپاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، دو وکٹیں ساجد خان کے حصے میں آئیں جبکہ ایک ایک وکٹ شاہین A great development as AmazonInPakistan has finally approved that our sellers can export their goods through its system, غریب تبادے Wow
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹر حسن علی کی بیٹی کی پہلی جھلک کے سوشل میڈیا پر چرچے(24نیوز) پاکستان کے اسٹار کرکٹر حسن علی کی بیٹی کی تصیور کے سوشل میڈیا پر چرچے،،دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہونے لگے۔ Level of 24 news thumbnails in youtube خدا خوفی کرو۔ تم نے کسی کی بیٹی کو بھی نہیں چھوڑا۔ اب اس بچی کے پیچھے پڑ گئے ہو۔ Yeh too wife hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ مایا علی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کرکٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے والی اداکارہ مایا علی کی کراچی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ Is this even a news?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی سیزن:اداکارہ غنا علی کی زندگی کی نئی شروعاتیاد رہے اداکارہ غنا علی نے تصویر کے کیپشن میں لکھا الحمداللہ، نئی شروعات۔اداکارہ نے یہ تصویر گزشتہ شب انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس پر مداحوں نے انہیں ڈھیر ساری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی روکنے کی درخواستیں خارج کردیں SamaaTV InshaAllah Haraam ka maal recover hoga! that is good decision.PML N is playing with courts and wasting time.Nawaz Sh is PO and does not merit any concession. تے لوہار ہائی کورٹ وچ لے جاو اویتھے گل بن جاوے گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »