نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی روکنے کی درخواستیں خارج کردیں SamaaTV

Posted: May 19, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین الگ الگ درخواستیں دائر کردی گئی تھیں۔ میاں برکت نامی شہری کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ اپرمال لاہور کا مکان اتفاق گروپ کا اثاثہ اور میاں شریف، میاں شفیع، میاں معراج الدین اور ان سمیت دیگر فیملیز کی مشترکہ ملکیت ہے جسے فروخت نہیں کیا جاسکتا۔

درخواست گزار کا کہنا ہےکہ نواز شریف کی گرفتاری کے باعث فروخت کے معاہدے پر عمل درآمد نہ ہو سکا جس کے لیے سول کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaveGazaFromZionists SavePalestinianVoices SavePalestine savepalestinians FreePalestine

Chalo Chalo Lohar High Court chalo

Shukar he, judiciary me junmbish aai.

Good news

تے لوہار ہائی کورٹ وچ لے جاو اویتھے گل بن جاوے گی

that is good decision.PML N is playing with courts and wasting time.Nawaz Sh is PO and does not merit any concession.

InshaAllah Haraam ka maal recover hoga!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے تینوں درخواستیں ناقابل سماعت SubhanAllah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کیلئے درخواست دائرنوازشریف کی جائیدادیں کی نیلامی رکوانے کیلئے درخواست دائر، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 if u file in Lohaar high Court u win this case SohailRashid8 عدالتیں ہی آپ کے ساتھ ملی ہوئی ہیں کتی چوروں کے ساتھ ہے جتنا سیاست دانوں نے لوٹا اتنا ہی بیورو کریسی نے اس ملک کو نقصان پہنچایا حرام خور تو حرام خوروں کا ہی ساتھ دیں گے اس لئے نا کیس بنتے ہیں نا عدالتیں سزا دیتی ہیں نا ہی ادارے ٹھیک سے ثبوت پیش کر رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف درخواستیں دائرمسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کردی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف درخواستیں دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پولیو پر قابو پانے کی کاوششوں پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی پاکستان کی تعریفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی جانب سے مشکلات کے باوجود انسداد پولیو مہم  کے لئے پاکستان کی کاوشوں  کی تعریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظنواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ Islamabad IHC NawazSharif Petition PropertyAuction PMLN Court MaryamNSharif NawazSharifMNS pmln_org Marriyum_A GovtofPakistan ShazadAkbar fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »