نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج IslamabadHighCourt NawazSharif Properties Auction

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے تینوں درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر ‏دیں۔ ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری ‏نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شیخوپورہ میں کل نواز شریف کی زرعی اراضی نیلام کی جائے گی، ڈی ‏سی شیخوپورہ نے نیلامی کی

تاریخ 20 مئی مقرر کر رکھی ہے۔فیصلے کے مطابق درخواست گزار کے پاس متبادل فورم موجود ہے، نیلامی رکوانے کے لیے ٹرائل ‏کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے، متبادل فورم موجود ہونے پر ہائیکورٹ آئین کے آرٹیکل 199 کے ‏تحت یہ درخواستیں نہیں سن سکتی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے پاس ریلیف کے لئے متبادل فورم موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SubhanAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف درخواستیں دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف درخواستیں دائرمسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کردی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کیلئے درخواست دائرنوازشریف کی جائیدادیں کی نیلامی رکوانے کیلئے درخواست دائر، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 if u file in Lohaar high Court u win this case SohailRashid8 عدالتیں ہی آپ کے ساتھ ملی ہوئی ہیں کتی چوروں کے ساتھ ہے جتنا سیاست دانوں نے لوٹا اتنا ہی بیورو کریسی نے اس ملک کو نقصان پہنچایا حرام خور تو حرام خوروں کا ہی ساتھ دیں گے اس لئے نا کیس بنتے ہیں نا عدالتیں سزا دیتی ہیں نا ہی ادارے ٹھیک سے ثبوت پیش کر رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پولیو پر قابو پانے کی کاوششوں پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی پاکستان کی تعریفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی جانب سے مشکلات کے باوجود انسداد پولیو مہم  کے لئے پاکستان کی کاوشوں  کی تعریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظنواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ Islamabad IHC NawazSharif Petition PropertyAuction PMLN Court MaryamNSharif NawazSharifMNS pmln_org Marriyum_A GovtofPakistan ShazadAkbar fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی بمباری میں اسلامی یونیورسٹی کی عمارت تباہ، شہادتیں 210 سے متجاوز - ایکسپریس اردواسرائیل کی مسلسل آٹھویں روز بمباری میں شہادتیں 212 ہوگئیں جن میں 61 بچے، 35 خواتین اور 16 بزرگ شامل ہیں آپ کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے 😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »