’غیرملکیوں کو شہروں سے نکال کر صحرا میں رکھا جائے‘ : کویتی اداکارہ کی تجویز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’غیرملکیوں کو صحرا میں رکھا جائے‘ : کویتی اداکارہ کی تجویز ARYNewsUrdu

کویت سٹی: کویت کی نامور اداکارہ حیاۃ الفہد نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے پیش نظر غیر ملکیوں کو شہروں سے باہر نکال کر صحرا میں چھوڑا جائے۔

رپورٹ کے مطابق 71 سالہ اداکارہ حیاۃ الفہد نے ایک مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر تارکین وطن کو ملک سے باہر نکال دینا چاہیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’ہم تنگ آگئے اور خوف زدہ ہیں کہ اگر بیمار ہوگئے تو کیا ہوگا کیونکہ آبادی کے لحاظ سے اسپتال کم ہیں، ایمرجنسی کی صورت میں ہر شخص کو اسپتال میسر نہیں‌ ہوگا‘۔

حیاۃ الفہد کا کہنا تھا کہ ’جب غیر ملکی تارکین کو اُن کا اپنا ملک نہیں رکھنا چاہتا تو ہم نے انہیں کیوں اپنے شہروں میں رکھا ہوا ہے، کرونا کی مصیبت کے دوران تو ایسے تمام لوگوں کو اپنے ملک چلے جانا چاہیے‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’اگر غیرملکی تارکین کویت چھوڑنے پر راضی نہیں تو حکومت انہیں کویت سے باہر نکال کر صحرا میں رکھ دے اور جب حالات معمول کے مطابق ہوجائیں تو واپس لے آئے‘۔“Kick out the expatriates from our country” 👀

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kyun Corona unko pahchanta he Kia oae pagal di putari

Insaniyat khatam hogahi hay

gashte run

اور اس اداکارہ کو انکا دل بہلانے ساتھ رکھا جائے..... یہ پورے عربی مائینڈ سٹ کی پہلی ہاٹ کاپی ہے آئندہ ایسی ویسی مزید باتیں سامنے آ سکتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنے، مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینے کا تماشہ نہ کیا جائے۔ اور یہ تماشہ حکومت ہی لگا رہی ہے Iss kanjar ko b ko kaam dy dou. Bhenchot ko media headlines me rehny ke liye ulty sedhy bayan deny prty hy Yh duniya ki pehli party hai jo Govt mai hu kr b Opposition ki trah react krti hai 🤐🤐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں عوام کو ہر پہلو سے باخبر رکھا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری، وزیراعظم کی ایکسپورٹرز کا مال نہ روکنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیلز پارٹی کو وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی طریقہ کار پر تشویش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیلز پارٹی کو وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی طریقہ کار پر تشویش - Pakistan - Dawn NewsRt Sindh police walon ne bnd shopes open krwae ye h Sindh ki govt aur Soo called lock down اللّہ کے بھترين بندے وہ ہيں جو اپنے مجبور اور محتاج بھائيوں کی مدد کرتے ہيں۔ StayBlessedPakistan COVID19Pandemic
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہم خود کو اس وبائی مرض کورونا وائرس سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟دنیا بھر میں انتہائی تیز رفتاری سے پھیلنے والے نوول کورونا وائرس نے ساری دنیا کو ہراساں کیا ہوا ہے۔ اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ چھوت چھات کی بیماری ہے اور آسانی سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »