موجودہ صورتحال میں عوام کو ہر پہلو سے باخبر رکھا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری، وزیراعظم کی ایکسپورٹرز کا مال نہ روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:

ٹیسٹنگ کٹس کی دستیابی کے حوالے سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ چائنا سے پہلی کھیپ میں 57 ہزار ٹیسٹ کٹس منگوائی گئیں، جس کے بعد ایک بار 20 ہزار اور دوسری بار 10 ہزار کٹس منگوائیں، جب کہ ایک لاکھ 92 ہزار ٹیسٹ کٹس کل پاکستان پہنچ جائیں گی اور اس طرح مجموعی طور پر تقریبا 2 لاکھ 80 ہزار کٹس دستیاب ہوں گی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ اور روک تھام کے حوالے سے دیگر ممالک کے تجربات کا بھی بغور جائزہ لیا جا رہا ہے، ملک کے تمام صوبوں سے کورونا سے متاثرہ مریضوں، اسپتالوں میں سہولیات، ٹیسٹنگ کٹس، وینٹی لیٹرز کی دستیابی وغیرہ سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے کا عمل مزید منظم کیا جائے اور اس سلسلے میں روابط کو مزید مستحکم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusPatients CoronaVirusCases Facilities Statisitcs Instruction ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 12 سو ارب روپے کے وزیراعظم معاشی پیکیج کی منظوری - ایکسپریس اردوایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے مختص
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ Good~ مطلب نکے دا ابا جیت گیا Insaf salamat rehay 😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ Whencoronavirusisover یعنی ’جب کورونا وائرس ختم ہو گا‘ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔ Sb se phelay ALLAH ka shukar ada kren ge اپنے سارے شوق پورے کریں گئے InishaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جہیز کے سامان کی واپسی کے اصول وضع کردیئے گئےلاہور :لاہور ہائی کورٹ نے جہیز ک سامان کی واپسی کےکیسز میں اصول وضع کردئیے، جس میں کہا گیا جہیز کا سامان جلدی واپسی پر لڑکی دوسری شادی میں استعمال کرسکتی ہے بلاول زرداری نے میڈیا پر لفافے بانٹ کر سندھ کو پیرس بنادیا تھا مگر حقیقت کُچھ اور ہی نکلی 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »