’عمران خان کو ٹوٹتا دیکھ کر سوچیں میری کیا حالت ہوگی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو ٹوٹتا دیکھ کر سوچیں میری کیا حالت ہوگی، فردوس عاشق اعوان ARYNewsUrdu

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے عوام کی آخری امید تھی، ان کو ٹوٹتے ہوئے دیکھ کر سوچیں میری کیا حالت ہوگی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایسا کیا ہوا کہ عمران خان نے اپنے بیانیےکا رخ اداروں کی طرف کر دیا، یہ وہ وقت تھا کہ جس نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا، جہانگیر ترین ہی مجھے پی ٹی آئی میں لے کر گئے تھے لیکن دنیا نے دیکھا کہ ہمیں پارٹی میں کیا عزت ملی۔انہوں نے اپنے بارے میں بتایا کہ میں انتخابی سیاست کرتی ہوں، عوام کو سنتی اور حلقے کیلیے بھی کام کرتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان آج تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلبعمران خان کو انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑ گیاعمران خان کو یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی نے الزامات مسترد کر دیےعمران خان نے مطالبہ کیا تھا کہ خبریں آرہی ہیں کہ خواتین سے جیلوں میں زیادتی ہوئی ہے، عدلیہ سوموٹو ایکشن لے اور خواتین کو رہا کرائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »