جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان آج تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان آج تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلب

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو آج 4 بجے طلب کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کیا ہے جن سے 9 مئی کے سانحے پر تفتیش کی جائے گی۔ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کیا ہے: ذرائع ذرائع کے مطابق عمران خان متعدد تھانوں میں درج مقدمات میں نامزد ہیں، 9 مئی کے واقعات پر پنجاب حکومت نے 10 مختلف جےآئی ٹیزبنارکھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کو جے آئی ٹی نے کل طلب کر لیالاہور: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے کل طلب کر لیا۔ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کرلیاجناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو تفتیش کیلئے کل طلب کرلیاڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیاذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل 4 بجے طلب کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »