’صرف ٹیریان ہی قانونی حق وراثت یا ولدیت کیلئے غیرملکی عدالت کی ڈگری قابل عمل بنانےکا حق محفوظ رکھتی ہے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درخواست گزاریہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ٹیریان وائٹ بانی پی ٹی آئی کی حقیقی اولاد ہے یا ان کے زیر کفالت رہی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

’صرف ٹیریان ہی قانونی حق وراثت یا ولدیت کیلئے غیرملکی عدالت کی ڈگری قابل عمل بنانےکا حق محفوظ رکھتی ہے‘

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل تین رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ دیا کہ اس کیس کا فیصلہ پہلے ہی محفوظ ہو چکا تھا اور چیف جسٹس کے بینچ سے الگ ہونے کے باوجود دو ججز کا اکثریتی فیصلہ موجود تھا اس لیے اس پر مزید سماعت کی گنجائش نہیں۔ درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی وجوہات میں لکھاکہ درخواست گزار یہ ثابت نہیں کر سکا کہ عمران خان نے کبھی ٹیریان کی نگہداشت اور پرورش کی ذمہ داری نبھانے کا اقرار کیا ہو، کو وارنٹو کی رٹ کے قابل سماعت ہونے کے لیے ایسے غیر متنازعہ حقائق کو عدالتی ریکارڈ پر لانا ضروری تھا جس سے مزید وضاحت، تفتیش یا تحقیقات کی ضرورت نا پڑے۔ٹیریان کیس: عمران کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، نیا بینچ بنے گا،...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے اور کاغذات نامزدگی میں ظاہر نا کرنے پر بطور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کے تفصیلی فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست میں بانی پی ٹی آئی پر زنا سمیت غیرقانونی وناجائز رشتوں کے الزامات لگائے گئے، پٹیشنراس بات کا عینی شاہد ہے نہ ہی وہ اس کی تصدیق کسی تسلیم شدہ عدالتی فیصلے سے ثابت کرسکا، پٹیشنرنے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی زندگی وکردارپرالزامات لگاکرٹیریان جیڈ خان کی زندگی پربھی سوالیہ نشان اٹھائے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرارانتخابات میں ووٹ ڈالنا ہر بالغ شخص کا جمہوری حق ہے لیکن ایک قیدی تو اپنا یہ حق ادا کرتے ہی جیل سے فرار ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور، پارلیمنٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لے: سپریم کورٹانسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں اے این ایف یا ریاست کواپیل کا کوئی حق نہیں دیا گیا: عدالت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردیانسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، حکومت کو اپیل کا حق نہ ہونے کا مطلب ملزمان کو فائدہ پہنچانا ہے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجیسائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف کا امریکا میں پرستار سے جھگڑافینز کو ہم پر حمایت یا تنقید کا حق ہے مگر جب بات میری فیملی پر آجائے تو میں بھرپور جواب دوں گا، حارث رؤف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس کا علاج ڈھونڈ نکالاہماری یہ ٹیکنالوجی ذیابیطس کے علاج میں ایک انقلاب کی حیثیت رکھتی ہے، ڈاکٹر ین ہاؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »