میں اور میری جماعت مولانا فضل الرحمان کیساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کرتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کوملنی چاہئیں، اگر ہمیں نشستیں نہیں دیتے توپھر ہماری طرف سے بی جے پی کو دے دیں: صاحبزادہ حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی جماعت مولانا فضل الرحمان کیساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کرتے ہیں۔

صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کو میڈیا پر شبلی فراز سے استعفے کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے تھا، شیر افضل مروت کو اگر کوئی تحفظات تھے توپارٹی کے اندربات کرتے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اگر لوگ چاہتے ہیں کہ ہم بندوقیں ہاتھ میں پکڑ کر نکلیں تو یہ ممکن نہیں، تشدد کی طرف جانا ہماری پالیسی ہے ہی نہیں۔

صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ اصولی طورپر مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملنی چاہئیں، اگر ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دیتے توپھر ہماری طرف سے بی جے پی کو دے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں اس ملک کے لوگوں کے پاس آخری چانس ہوں: جواد احمدمیری سیاسی جماعت ایسی انقلابی جماعت ہے جو کہ عام لوگوں کی پارٹی ہے: گلوکار کی انٹرویو میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آپریشن عزم استحکام عدم استحکام آپریشن ہے، شہباز وزیر اعظم نہیں بس کرسی پر بیٹھے ہیں: فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقمولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ذمہ دار ریاست کے بجائے وقتی اشتعال اور عجلت میں فیصلے کیے جا رہے ہیں، مولانا ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد جب لوگ واپس جاتے ہیں تو ان کے گھر نہیں ہوتے، ماضی کے آپریشن میں قبائلی عوام کی عزت نفس اور معاش کا قتل کیا گیا۔  پشاور میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ذمہ دار ریاست کے بجائے وقتی اشتعال اور عجلت میں فیصلے کیے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنیکا فیصلہدونوں جماعتوں کے درمیان قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چارلس ڈکنز کا تذکرہ جن کے قلم کی طاقت اور اسلوب کی جادوگری مشہور ہے!ڈکنز اُن ناول نگاروں میں‌ شامل ہیں جو اپنے قلم کی طاقت اور تخلیقی صلاحیتوں سے کام لے کر نظام کی خامیوں اور مسائل کو اجاگر کرتے رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »