انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور، پارلیمنٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لے: سپریم کورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں اے این ایف یا ریاست کواپیل کا کوئی حق نہیں دیا گیا: عدالت

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ سے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 کا دوبارہ جائزہ لیکر اس میں ترمیم کی سفارش کر دی۔

سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کے لیے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں لکھا اے این ایف نے 1998میں شکایت درج کرائی کہ عبید خان نے جائیداد اسمگلنگ سے بنائی، انسداد اسمگلنگ ایکٹ میں اے این ایف کا کردار صرف اسپیشل جج کو اطلاع دینےکا ہے، ایکٹ کے تحت جج کو اطلاع دینے کے بعد شکایت کنندہ کاکردار ختم ہو جاتا ہے اور ملزمان کا مؤقف سامنے آنےکے بعد معاملہ جج اور ملزمان کے درمیان رہ جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں، گورنر پنجابمیں پُرامید ہوں کہ ہتک عزت قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، سردار سلیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس: جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ سامنے آگیااسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہارسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ کے تحت 5 رکنی لارجر بینچ کا معاملے کی سماعت کرنا موزوں ہوتا، اعظم نذیر تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کالج کے مسلم پرنسپل پر ہندو مخالف اور ملک دشمنی کے الزامات ڈیڑھ سال بعد غلط قراربھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ کالج پرنسپل کا معاملہ ظلم و ستم کا لگتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی انسداد منشیات قانون کیخلاف وفاقی حکومت کی درخواست، سپریم کورٹ نے لارجر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کے پی انسداد منشیات قانون کیخلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ پر یکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھجوا دیا،سپریم کورٹ نے کیس میں عدالتی معاون مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،سپریم کورٹ نے کہاکہ وفاقی حکومت نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے ...سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے اپنے نوٹ میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ہے، یہ ایکٹ آئین کے خلاف ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس سے متعلق ایک نوٹ میںان کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 191 کے مطابق صرف سپریم کورٹ کو قوانین بنانے کا اختیار ہے، یہ اختیار عدلیہ کی آزادی کو برقرار رکھنے کیلئے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »