سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس: جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالادوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کی بھری عدالت میں پٹائی کردی

جسٹس شاہد وحید کا کہنا تھا کہ ججز کمیٹی کا کوئی رکن دستیاب نہ ہو تو اس کی جگہ کون لےگا؟ قانون خاموش ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون کے مطابق کوئی دوسراجج کمیٹی ممبرکی جگہ نہیں لے سکتا، کمیٹی کے 2ارکان چیف جسٹس کو صوبائی رجسٹری بھیجنے کا فیصلہ کریں تو کیا ہوگا؟۔ نوٹ کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کی سیکشن 3اور 4آپس میں متضادہیں، سیکشن تین کے مطابق 184 تھری کے بنیادی حقوق کا کیس 3رکنی بینچ سن سکتا ہے، سیکشن 4کے مطابق بنیادی حقوق کےمعاملےکی تشریح 5رکنی بینچ ہی کر سکتا ہے، سیکشن 3سماعت اور آئینی تشریح کی اجازت دیتاہےجبکہ سیکشن 4پابندی لگاتا ہے۔

نوٹ میں کہنا تھا کہ عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے، بینچ کی اکثریت غلط نتیجہ پر پہنچی جو آئین کے مطابق درست نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملٹری کورٹس کیس: سپریم کورٹ کے لارجربینچ نے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھجوادیاعدالت نے مرکزی درخواست گزاروں کے اعتراض کے بعد معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کو بھجوایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہارسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ کے تحت 5 رکنی لارجر بینچ کا معاملے کی سماعت کرنا موزوں ہوتا، اعظم نذیر تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راستے بند کرنا غیر قانونی، سپریم کورٹ کا سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکمچیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دی اکہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیااگر آپ کو اس بینچ پر اعتراض ہے تو ہم اٹھ کر چلے جاتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز کی تعیناتیوں سے پہلے ہائیکورٹس رولز میں ترامیم ضروری ہے۔چیف جسٹس آف ...چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ججز کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »