’شوہر کو دھوکا دینے میں آپ کا ساتھ نہیں دوں گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شوہر کو دھوکا دینے میں آپ کا ساتھ نہیں دوں گی‘ ARYNewsUrdu Fraud

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’فراڈ‘ کی 31ویں قسط آج رات 8 بجے نشر کی جائے گی۔

ڈرامے کی کہانی زنجابیل عاصم شاہ نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض ثاقب شاہ نے انجام دیے ہیں ڈرامے کو ہر ہفتے کی رات 8 بجے نشر کیا جاتا ہے۔گزشتہ اقساط میں دکھایا گیا کہ شجی مایا سے شادی کرکے انہیں دھوکا دیتے ہیں اور شان کی بہن سے شادی کرلیتے ہیں لیکن اب شجی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے کیونکہ مایا ساری سچائی ساس کے سامنے بیان کردی ہے لیکن شان کی والدہ بیٹی کو طلاق دلوانے کے خلاف ہیں۔

ادھر مایا اپنی ساس سے کہتی ہیں کہ ’میں اپنے شوہر کو دھوکا دینے میں آپ کا ساتھ نہیں دوں گی۔‘ جب مایا انہیں سمجھاتی ہیں تو وہ انہیں کہتے ہیں کہ ’تمہیں اس معاملے میں بولنے کی ضرورت نہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AhtashamSumra

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔