واٹس ایپ کا ایسا فنکشن جس کے ذریعے آپ خود کو پیغام بھیج سکتے ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ کا ایسا فنکشن جس کے ذریعے آپ خود کو پیغام بھیج سکتے ہیں

واٹس ایپ نے آپ کی بات سن لی ہے اور ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ خود کو پیغامات بھیج سکتے ہیں اور ایپ میں ہی ایک نوٹس فائل رکھ سکتے ہیں۔

تاہم آپ آڈیو اور ویڈیو کالز نہیں کر سکیں گے، نوٹیفیکیشن سائلینٹ نہیں کر سکیں گے، بلاک یا رپورٹ نہیں کر سکیں گے یا اپنا آن لائن سٹیٹس نہیں دیکھ سکیں گے۔‘اگر آپ کے پاس اپ ڈیٹ شدہ ایپلیکیشن موجود ہے تو آپ کو صرف اپنے نمبر پر واٹس ایپ میسج بھیجنا ہو گا۔ آپ ایسا اپنے کانٹیکٹس کی فہرست میں اپنے نمبر کا انتخاب کرتے ہوئے کر سکتے ہیں یا پھر اپنا نمبر ایپ میں محفوظ کرنے کے بعد کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yahi reh gaya tha

What's new in it. I've been doing it for months now. Why have you guys updated your WhatsApp now?

I'm doing this since long.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔