’اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی‘ ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ہم جس کا ساتھ دیتے ہیں اس کا ساتھ نبھاتے ہیں ۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی اس موقع پر سیاسی صورتحال، اسمبلی کے قواعد و ضوابط اور دیگر قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، اپوزیشن والوں کے نمبر کم ہیں اور باتیں زیادہ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی، 27 کلو میٹر کے وزیراعظم کے پاؤں تلے زمین سرک رہی ہے۔عمران خان کی قیادت میں متحد اور متفق ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی اسپیکر پنجاب اسمبلی سطبین خان نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لیڈر ہیں اور رہیں گے ہم عمران خان کی قیادت میں متحد اور متفق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس میں متحدہ علما بورڈ پنجاب ترمیمی بل پیش کیا جائے گا اور یونیورسٹی آف قرآن اینڈ سیرت اسٹڈیز بل پر قانون سازی کی جائے گی۔دوسری جانب مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ عمران خان قوم کے حقیقی لیڈر ہیں پنجاب اسمبلی اور وزارت اعلیٰ ان کی امانت ہے، غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Dec 02, 2022, لاہور, Page 1,اسمبلیا توڑنے کی کو شش پر گورنر راج یا عدم اعتماد:حکومتی اتحاد Newspaper PMLN pmlngovernment ppp MediaCellPPP pmln_org PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK A_Zardari CMShehbaz ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: وہ تاریخی میچ جب ریفری کی سیٹیاں خواتین بجائیں گی - BBC News اردو’ہم جانتی ہیں کہ ہم پر کتنا دباؤ ہے، لیکن ہمیں بڑے تحمل سے کام کرنا ہے اور نظریں کھیل پر ہی مرکوز رکھنی ہیں اور یہ نہیں سوچنا کہ میڈیا کیا کہہ رہا ہے۔ ہمیں بس اس پر نظر رکھنی ہے کہ کھیل کے میدان میں کیا ہو رہا ہے‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عمران کی مذاکرات کی دعوت وزیراعظم کی زیرصدارت سینئر قیادت کا اجلاس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی دعوت اور پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت(
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کا بیٹی کی منگنی پر اپنے بیٹے آزاد کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرلممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکار وجے ورما نے عامر خان کی بیٹی کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیو  سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس میں عامر خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو لیکر کم اور کانیے کے درمیان معاہدہ،کارڈیشین کو ماہانہ 2 لاکھ ڈالر ملیں گےبچوں کو لیکر کم اور کانیےکے درمیان معاہدہ،کارڈیشین کو ماہانہ 2 لاکھ ڈالر ملیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »