خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شاریہ مری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ پہلے بار خواجہ سراؤں کو اس پروگرام کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ان کی دیکھ بھال حکومت کا فرض ہے، پروگرام سے مستفد ہونے کے لیے خواجہ سرا سب سے پہلے نادرا سے شناختی کارڈ لیں۔

انہوں نے بتایا کہ خواجہ سرا شناختی کارڈ اپڈیٹ کروا کر تحصیل دفاتر میں رجسٹریشن کرائیں، کامیاب اندراج پر درخواست گزار خواجہ سرا کو سہ ماہی 7 ہزار روپے ملیں گے۔ : A groundbreaking announcement by Federal Minister and Chairperson Benazir Income Support Program regarding inclusion of transgender Pakistanis to the BISP beneficiaries.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bisp_pakistan Hamare Madat karo mare Ami ka pasa saving para ha tasel walo ko be koe samag nhe arahe ha hamare halp Kon karaga mana DG Sindh sa be bat ke fasbook pa sir halp ke yaken daya magar halp nheke 4330419861530 03013437003

کاش میری بچی معزور کے انصاف کی لڑاٸی اور میرے ساتھ ناانصافی میں کوٸی ساتھ ہوتا ایک جنگ ایک علاقے سے اکیلے لڑرہی ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراؤں کو شامل کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردوادائیگی کا نیا نظام بھی منظور، مستحق افراد کسی بھی بینک میں کھولے گئے اکاؤنٹ سے رقم حاصل کرسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سرد ترین شہر کی زندگی کیسی ہے؟انٹارکٹیکا کو دنیا کا سرد ترین مقام تو قرار دیا جاسکتا ہے مگر دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جس کو سب سے زیادہ سردی کا سامنا ہوتا ہے؟ Very tough
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان میں موجود سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہپاکستان کا افغانستان میں موجود سفارتی عملےکو وقتی طور پر واپس بلانےکا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ڈار_ڈالر-روکو ڈار_ڈالر_روکو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہکچی آبادیوں میں دس مرلے تک اراضی والے مکینوں کو مالکانہ حقوق دیں گے، تمام امور جلد طے کیے جائیں: وزیر اعلیٰ پنجاب isi chakar ma afghani refugees ka dihan rakhna cahiya.... un ko nikal dena cahiya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »