’سیاہ رنگت سے چھٹکارا پانے کے لیے نہاتے ہوئے اپنی جلد کو رگڑتی تھی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفید رنگت کے لیے مخلتف مصنوعات کا استعمال:’سیاہ رنگت سے چھٹکارا پانے کے لیے نہاتے ہوئے اپنی جلد کو رگڑتی تھی‘

لیکن حالیہ ہفتوں میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے ردِعمل میں ہونے والی بحث سے انڈیا میں گہری رنگت کی کریموں کے لیے صورتحال بدلی ہے۔

اور یہ فقط خاندان کے افراد کے تبصرے نہیں ہوتے جو انسان میں اپنی جلد کی سیاہی کو کم کرنے کی خواہش پیدا کرتے ہیں۔سبرینا نے یونیورسٹی آف لیسٹر سے قانون کی تعلیم حاصل کی ہے، وہ بتاتی ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ اپنی رنگت اور خدوخال کے حوالے سے پراعتماد ہوئیں ڈاکٹر ریتومبرا مونووی انسانی حقوق کے قانون پڑھاتی ہیں اور انھوں نے جنوبی ایشیا میں امتیازی سلوک کے موضوع پر تحقیق بھی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’استعماریت کا اثر ہوا ہے، بہت سے حملے ایسے لوگوں نے کیے جو عام طور پر سفید رنگت کے حامل تھے جیسے برطانوی۔‘ذات پات کا نظام، جو پیچیدہ معاشرتی درجہ بندی کا نظام ہے، نے معاشرے میں اس خیال کو تقویت دی کہ اگر آپ کی جلد کم سیاہ ہے تو آپ بہتر ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ میں معروف فلمی ستاروں کو دیکھتی تھی اور ان کے رحجانات کو دیکھتے ہوئے ان کی تقلید کرتی تھی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیےلاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیے AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے بعد غائب ہونے والے شوہر سے متعلق انکشاف نے بیوی کے ہوش اڑا دیےبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شادیاں کرانے والی ویب سائٹ کے ذریعے شادی کا انجام افسوس ناک نکل آیا، شوہر شادی کے چند ماہ بعد ہی غائب ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ فلموں سے اقربا پروری کی وجہ سے ہاتھ دھونا پڑا، تاپسی پنوںبھارتی اداکار ہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی انڈسڑی میں اقربا پروری کا رجحان پائے جانے وجہ سے اُنہیں بہت سی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تُرکی سے باہر کسی انتظامی کمپنی سے وابستہ نہیں, اسرا بلجکشہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ اسرا بلجک کا کہنا ہے کہ وہ تُرکی سے باہر کسی بھی انتظامی کمپنی سے وابستہ نہیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام:حکومتی فورسز کی داعش سے جھڑپیں، 80 سے زائد افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »