شادی کے بعد غائب ہونے والے شوہر سے متعلق انکشاف نے بیوی کے ہوش اڑا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: شادی کے بعد غائب ہونے والے شوہر سے متعلق انکشاف نے بیوی کے ہوش اڑا دیے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک میٹریمونیل سائٹ سے کی گئی شادی خاتون کے لیے ایک نا خوش گوار حادثہ ثابت ہو گئی، شوہر چار مہینے ساتھ رہنے کے بعد بھاگ گیا۔

یہ واقعہ بھوپال کے علاقے مسرود تھانہ ایریا میں پیش آیا، ایک این جی او کی ڈائریکٹر نے 30 جنوری کو شادیاں کرانے والی ویب سائٹ کے ذریعے رابطے میں آئے بنگلورو کے رہائشی نوجوان بھاسکر سے شادی کر لی تھی، شادی میں تمام رسوم بھی باقاعدہ طور پر ادا کی گئی تھیں۔ پیشے کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجینئر بھاسکر بھوپال میں رہ کر کام کر رہا تھا، شادی کے بعد بھاسکر چار ماہ تک خاتون کے ساتھ رہا اور پھر اچانک غائب ہو گیا، بیوی کو جب اس کی حقیقت معلوم ہوئی تو اس کے ہوش اڑ گئے، مایوسی کے عالم میں اس نے خود کشی کی بھی کوشش کی۔این جی او ڈائریکٹر نے پولیس تھانے میں رپورٹ درج کراتے ہوئے انکشاف کیا کہ میرا شوہر پہلے سے شادی شدہ ہے، اس نے پہلے سے 2 شادیاں کی تھیں اور دھوکا دہی سے مجھ سے تیسری شادی کی۔ خاتون نے بتایا کہ جب اس کو شوہر بھاسکر پر شک ہوا تو پوچھ گچھ پر اس نے...

خاتون کا کہنا تھا کہ معاملہ کھلنے کے بعد شوہر بھاسکر نے کہا کہ اس نے دیگر بیویوں کو طلاق دی تھی، لیکن اس کے دستاویز دکھانے کی بجائے وہ گھر چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ خاتون نے پولیس کو بھاسکر کی شادیوں اور ان سے ایک ایک بچے سے متعلق ثبوت بھی فراہم کر دیے۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم اس کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شادی شدہ خاتون کا ’جِن‘ نکالنے کے بہانے اس کے ساتھ جنسی زیادتینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک جعلی بابے نے ’جن‘ نکالنے کے بہانے شادی شدہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول کاپہلا انٹرویوکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول پہلی بار ایک انٹرویو میں سامنے آئے ہیں۔ ایک یو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے کے بعد ٹرین کے پھاٹک حادثات ختم ہوجائیں‌گے، شیخ رشیدایم ایل ون منصوبے کے بعد ٹرین کے پھاٹک حادثات ختم ہوجائیں‌گے، شیخ رشید ARYNewsUrdu TrainAccident Sheikhupura
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

18 ماہ میں تو شادی کے بعد بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا تحریک انصاف کے رہنما کی اپنی حکومت کے حق میں دلیلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکمران جماعت ہمیشہ ہی میڈیا،ا پوزیشن یا عوام کی تنقید کے نشانے پر ہوتی ہیں اور یہاں تک وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بھی کہہ چکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »