’سرفراز ہمیشہ میرے کپتان رہیں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سرفراز ہمیشہ میرے کپتان رہیں گے‘ ARYNewsUrdu SarfarazAhmed

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ہمیشہ میرے کپتان رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوال و جواب کا سیشن رکھا اور مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دئیے۔شاداب خان نے کہا کہ ’سرفراز احمد نے مجھے سکھایا کہ قیادت کیسے کرنی ہے، اپنی ٹیم کو کیسے ساتھ لے کر چلنا ہے اسی لیے وہ ہمیشہ میرے استاد اور کپتان رہیں گے۔

Because he taught me how to lead, how to look after your team, how to fight for your country and your teammates. My teacher will always be my captain.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے کوششیں کرتے رہیں گے، خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 7 کیلیے شاہین آفریدی کو کپتان مقرر کردیا - ایکسپریس اردوبطور کپتان سب کو ساتھ لیکر چلوں گا، شاہین شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے نہیں ڈرتے لیکن امریکا مذاکرات پر آمادہ ہوا تو خیرمقدم کریں گے، چین - ایکسپریس اردواگر امریکا نے جنگ مسلط کی تو بھرپور لڑائی لڑیں گے، وزیر خارجہ وانگ ایی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات؛ پولنگ جاری - ایکسپریس اردومجموعی طور پر ایک کروڑ 26لاکھ68ہزار862ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کے نئے کپتان کا اعلان ہوگیاپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے نئے کپتان کا اعلان کردیاپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »