’ریفرنس کالعدم، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدارتی ریفرنس میں جواب: صدر، وزیر اعظم، معاون خصوصی، وزیر قانون کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست

Supreme Court of Pakistan

تحریری جواب میں کہا گیا کہ’ایسے تمام افراد کے خلاف فوجداری مقدمات قائم کیے جائیں جنھوں نے سپریم کورٹ کے جج اور ان کے خاندان کے افراد کی غیر قانونی طریقوں سے جاسوسی کی اور ان سے متعلق زاتی معلومات کو افشاں کیا۔‘جواب میں کہا گیا ہے کہ اگر اثاثہ جات ریکوری یونٹ ہی غیر قانونی قرار دیا گیا تو پھر اس کی بنیاد پر کھڑی کی تمام عمارت منہدم ہو جاتی ہے اور یہ صدارتی ریفرنس اس یونٹ کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر دائر کیا...

اُنھوں نے کہا کہ اس فیصلے میں ائر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان کیس کا بھی حوالہ دیا گیا اور کہا گیا کہ اس فیصلے کی روشنی میں آئی ایس آئی کو سیاسی معاملات میں مداخلت سے روکنے کے لیے اقدامات کیے جانا چاہیے تھے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریری جواب میں کہا ہے کہ ان کی اہلیہ اور بچوں نے برطانیہ کی جائیداد کو آف شور کمپنیوں کے ذریعے کبھی نہیں چھپایا جبکہ وزیر اعظم عمران خان سمیت کئی نمایاں شخصیات نے بیرون ملک اثاثوں کو چھپایا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جواب میں کہا کہ ’اثاثہ ریکوری یونٹ قانونی باڈی نہیں اور نہ ہی اس کا کسی قانون، وفاقی حکومت کے رولز یا سرکاری گزٹ میں ذکر ہے۔اس سے قبل سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس پر سماعت روکنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے غیر ملکی اثاثوں سے متعلق تعاون کرنے کا حکم دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dur fetae mun

Qanoon ki apni power he. Agr judge ap jaisy ho jayen tu.very good

یہ پاکستانی نہیں آپ کے اخبار کہتے ہیں 👇

یہ عدلیہ جو گڑھے پاکستان اور حکومت کے لئیے کھودتی جا رہی ہے، اب اس میں عدلیہ کو اُتارنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔حکومت اس لاہوری نُما غنڈہ گردی اور قانوُن سے کھلواڑ کو ختم کرنے کے بارے میں جلد کوئ ایکشن لے ورنہ یہ عدلیہ پاکستان کو لے ڈُبے گی۔

ریفرنس ایک قانون عمل ہے توہین عدالت کس بات کی، اگر جواب قابل قبول ہوا تو بری ہو سکتا ہے

Choor sala... Haramkhor

Ironically,,,,,,, رسیداں کڈ رسیداں انج گل نئ بننی

Ye chuttu log insaaf karainge. Jo apna insaaf ke liye bhi rawayati jugar lagatai hain. Apna muqadma ka jawab dene ke bajae dusra par bhi karws do easy way to finish the dispute. Insaf gya tail lene. Ye judge ka.hal hai zainginix jis ne insaf ki jang larni thi wo khud film baz

قاضی عیسی کے خلاف ریفرنس جلد خارج ہو جاۓ گا اور انشالہ ۲۰۲۳ میں چیف جسٹس ہو نگے اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی اصلی جگہ پر پہنچائیں گے- ویسے یہ ُامید موجودہ چیف جسٹس سے بھی ہے- جسٹس کھوسہ کے اچھے کام کو اب آگے بڑھنا چاہیے- مزید بے وقوف نہیں بن سکتے نیشنل سیکورٹی کے نام پر ایکسٹنشن۲۰۲۰

اس ریلوکٹے کو کسی کی شہہ ھے

یہ عدالتی فیصلہ ہے یا جسٹس فائز کی خواھش؟

میں قاضی بھی میں فائز بھی اور میں عیسیٰ بھی اور حرکتیں دیکھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی؟ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سویابین سے لدے جہاز کی پورٹ قاسم منتقلی کے خلاف لیبر یونین کا احتجاجکراچی: سویا بین سے لدے جہاز ہرکولیس کو کراچی پورٹ سے بن قاسم منتقل کرنے خلاف کراچی ہاربر اینڈ ڈاک لیبر یونین نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی پورٹ پر کام کرنے والے مزدور کے پی ٹی سے سویابین کے جہاز کی منتقلی کے خلاف سراپا احتجا کشمیر بنے گا پاکستان اور میڈیا میں طاقت ہے کہ آپ سب مل کر کشمیر کے بارے میں آواز بلند کوؤ پلیز پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ایوان میں غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی: فواد چودھریWhat did who were present? چوہدری نثار بھی پنجاب اسمبلی آتے ہیں؟؟؟؟ وزیراعظم کی غیر موجودگی کے بارے میں کیا خیال ھے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  پاکستان مسلم کھوتے دا کھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »