عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict

انجام ابھی تک غیر واضح ہے. بلکہ پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان تنازع کے سائے میں اس حوالے سے ابہام بڑھتا جا رہا ہے۔عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر حسن العکبی کی جانب سے باور کرایا گیا کہ علاوی کی حکومت پر اعتماد سے متعلق رائے شماری کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس آئندہ پیر کے روز ہو گا۔ تاہم پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اجلاس کے لیے کسی بھی تاریخ اور وقت کے تعین کی تردید کر دی۔

الحلبوسی نے واضح کیا کہ وزارتی پلان اور وزراء کے ناموں کی وصولی سے قبل ووٹنگ کے لیے خصوصی اجلاس کی تاریخ مقرر نہیں کی جا سکی، ابھی تک یہ دونوں چیزیں ہمیں موصول نہیں ہوئی ہیں۔ ان دونوں چیزوں کے ملتے ہی اجلاس کے انعقاد کے اقدامات مکمل کر لیے جائیں گے۔ الحلبوسی کے مطابق کسی بھی حکومت کی تشکیل کا مقصد بحران سے نکلنا ہے۔ ہم کسی ایسی حکومت کی خواہش نہیں رکھتے جو سماجی امن کے لیے خطرہ بن جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نامزد وزیراعظم کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کی تاریخ متعین کرنے کے سلسلے میں کوئی سنجیدگی نظر نہیں آ رہی ہے۔ آئندہ حکومت کے اہداف میں امن کو یقینی بنانا، ریاست کی رِٹ واپس لانا اور قبل از وقت انتخابات کرانا اہم ترین ہے۔عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مظاہرین کے مطالبات پورے کیے جانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران عراق میں کافی خون ریزی دیکھی گئی ہے، اب سیاسی قوتوں کی جانب سے مظاہرین کے مطالبات پورے کیے جانے کے حوالے سے واضح موقف سامنے آنا...

یاد رہے کہ محمد الحلبوسی کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ پارلیمنٹ میں محمد توفیق علاوی کی حکومت کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ اس لیے کہ اسے ملک میں عوامی تحریک کی حمایت حاصل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتارلندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتار London KnifeAttack CentralMosque Injured SuspectedArrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سینکراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سین Pakistan Karachi Gulberg Bank ATM SindhPolice sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں ندی میں ڈوبنے سے چار طلباء کی موت، 10 لاپتہانڈونیشیا میں ندی میں ڈوبنے سے چار طلباء کی موت، 10 لاپتہ Indonesia FlashFlood Students SchoolTrip FloodedRiver
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات نے نئی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروعملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع Pakistan PTIGovt Inflation Decreases PricesFalls pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »