متنازعہ امریکی فلم دی ہنٹ جلد ریلیز ہو رہی ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متنازعہ امریکی فلم دی ہنٹ جلد ریلیز ہو رہی ہے ControversialFilm TheHunt ReleasedSoon Hollywood Entertainment

رہی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فلم گزشتہ سال ستمبر میں ریلیز ہونی تھی لیکن برسر اقتدار ریپبلکن جماعت کی فلم پر تنقید کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی۔واضع رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلم بدنظمی پھیلانے

کے لیے بنائی گئی ہے،ہالی وڈ خود ہی فساد پیدا کرتا ہے اور پھر دوسروں کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے۔جبکہ فلم کے پروڈیوسر جیسن بلم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلم بناتے ہوئے کسی کی بھی حمایت نہیں کی گئی،دیکھنے والے بخوبی سمجھتے ہیں کہ یہ طنزیہ فلم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا دورہ بھارت: امریکی حکام کے بیان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دیامریکی صدر کا دورہ بھارت۔۔۔۔ مودی کیلئے بُری خبر۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مذہب کے نام پر استحصال میں اضافہ، امریکی کمیشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دیواشنگٹن: امریکا کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر خطرے کی گھنٹی بجادی۔یو ایس سی آئی آر ایف کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پریشان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکاسے امن معاہدہ، طالبان رہنمانے بھی چپ توڑ دی، افغان عوام کو بڑی خوشخبری سنادیکابل/واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اورطالبان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ناچاقی پرشوہر نے گھرکو آگ لگا دی، بیوی جھلس کر زخمیگھریلو ناچاقی پرشوہر نے گھرکو آگ لگا دی، بیوی جھلس کرزخمی SaudiArabia Husband Wife House BurnDown FamilyRevenge saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر مراد سعید نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دیوفاقی وزیر مراد سعید نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی MuradSaeedPTI pid_gov PTIofficial MuradSaeedPTI pid_gov PTIofficial اسی نئیں لینی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتارپور ٹورسٹ پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دیکرتارپور ٹورسٹ پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی Pakistan KartarpurCorridor Honesty KartarpurTouristPolice Citizen Wallet GOPunjabPK ChMSarwar CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »