’ریاست یہ کہے کہ ہم میں سے کسی نے اٹھایا ہے تو شرمندگی ہوتی ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاپتہ افراد کا معاملہ: ہزارہ قبیلے کے افراد کی جبری گمشدگی اور لاپتہ شہری ساجد محمود کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعتیں

بینچ کے سربراہ نے ایڈشنل اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ان چیزوں کو کھولیں گے تو شرمندگی ہوگی۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ عدالت بڑی احتیاط سے ان معاملات کو ڈیل کرتی ہے اور ہر کسی پر الزام نہیں لگاتی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ان عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے لیے عدالت ہر سطح تک جائے گی۔ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خزانہ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر لاپتہ شہری کی فیملی کی مالی امداد کے لیے چیک لے کر آئیں۔پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ’سرکاری اہلکاروں کو لوگوں کو اپنا غلام نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ درحقیقت سرکاری اہلکار لوگوں کے غلام ہیں کیونکہ وہ ان کے ٹیکسوں سے تنخواہ لیتے ہیں۔‘یہ ریمارکس انھوں نے کوئٹہ میں سپریم کورٹ کی رجسٹری میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد...

چیف جسٹس نے کہا کہ ’پولیس اہلکاروں کو معلوم نہیں ہوتا کہ تحقیق کس طرح ہوتی ہے اور وہ دفتروں میں بیٹھ کر صرف خط جاری کرتے ہیں حالانکہ آج کی دنیا میں صرف خط جاری کرنے سے کام نہیں ہوتا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب سےاراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات،حلقوں کے مسائل سےآگاہ کیا CMPunjab UsmanBuzdar Meeting MembersOfProvincialAssembly Issues PTIGovt PTIPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial pid_gov ImranKhanPTI Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھر سے ریاست تک - ایکسپریس اردونجی ملکیت خواہ وہ اربوں میں یا کھربوں میں، اس لیے قابل استعمال ہے کہ اسے قانونی تحفظ حاصل ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنیوالے 5 ارکان پارٹی سے نکال دیئےاب کچھ صحیح ھورھا ھۓ بوغیبو خوش ھئا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مجھے کیوں نکالا؟ (ن) لیگ سے نکالے جانے پر جلیل شرقپوری کا قیادت سے سواللاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) سے نکالے جانے والے ارکان پنجاب اسمبلی کا موقف سامنے آنے لگا۔ مجھے پارٹی سے کیوں نکالا؟ میاں جلیل شرقپوری نے قیادت کے سامنے سوال اٹھا دیا۔ کہتے ہیں کہ پارٹی سے نکالنے سے پہلے جرم تو بتا دیتے۔ Nikal, phli fursat mai nikal 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنی خرابی، کراچی سے اسلام آباد کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز سکھر سے واپس کراچی آگئیکراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ٹیک آف کے 1 گھنٹہ سات منٹ بعد ہی کراچی واپس لینڈ کر گئی۔ مسافر اور عملے کے ارکان خیریت سے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے جہاز کو سکھر سے واپس موڑ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 10 لاکھ سے زائد ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 38 لاکھ 78 ہزار 156 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 13 ہزار 233 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »