ہاتھرس کے بعد بلرام پور میں بھی مبینہ گینگ ریپ، سوشل میڈیا صارفین کی حکومت پر تنقید - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں ہاتھرس کے بعد بلرام میں دلت لڑکی کا گینگ ریپ، سوشل میڈیا صارفین کی حکومت پر تنقید

بلرام پولیس کے مطابق لڑکی کے گھر والوں نے دو افراد کو اس واقعہ میں ملوث قرار دیتے ہوئے نامزد کیا ہے اور پولیس نے ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

اگرچہ مبینہ گینگ ریپ کا یہ واقعہ بھی ہاتھرس میں ہونے والے مبینہ گینگ ریپ کی طرح منگل کو ہی پیش آیا تھا تاہم مقامی میڈیا پر یہ خبر جمعرات کو نشر کی گئی۔ اس واقعہ کی خبر آتے ہی انڈین سوشل میڈیا صارفین نے حکومتِ وقت پر کڑی تنقید کا سلسلہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے کئی ہیش ٹیگ دن بھر ٹرینڈ کرتے رہے۔ اس بحث میں حزب اختلاف کے سیاستدانوں اور کارکنوں سمیت عام شہریوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔انڈیا کی کمیونسٹ پارٹی کی رکن اور آل انڈیا پروگریسو وومینز ایسوسی ایشن کی سیکرٹری کویتا کرشنن نے اپنی ٹویٹ میں لکھا: ’بلرام پور میں نشانہ بننے والی لڑکی، ایک دلت لڑکی، جسے منشیات دی گئیں، گینگ ریپ کیا گیا اور پھر قتل کر دیا گیا۔۔۔ اس کی آخری رسومات بھی رات کے...

صحافی عشواق مسعودی نے دلت خواتین کے خلاف مظالم پر کئی برسوں تک رپورٹنگ کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ’جہاں ایک طرف بالی وڈ نے برسوں تک انڈین مردوں کو یہ سبق دیا کہ خواتین کو کس طرح ہراساں کیا جائے اور ان کی مرضی کا احترام نہ کیا جائے، وہیں دوسری جانب ملک میں ریپ کو جس سنسنی خیز انداز میں رپورٹ کیا جاتا ہے اس کی وجہ سے عورتوں سے ان کی انسانیت چھیننے کے ایک باضابطہ طریقہ کار کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔‘اسی طرح کی بات وکیل اور تجزیہ کار کرونا نندی نے بھی کی۔ انھوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا: ’گینگ ریپ کی رپورٹنگ...

یہ حقیقت ہے کہ انڈیا میں ریپ کے واقعات تشویشناک حد تک عام ہیں اور ملک کے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پولیس نے سنہ 2018 میں ریپ کے 33,977 کیس درج کیے یعنی ایک دن میں اوسطاً 93 کیس۔اسی بارے میں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on India the rape capital of the world 😕

بھاجپا کے انے کے بد رِیپسٹ کی بھیڑ اور باڑھ اگیا ھے لوگ لڑکی جات کو کچھ سمجھتے ھی نھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھر میں مبینہ گینگ ریپ کی شکار ہندو لڑکی کی ’خودکشی‘ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں پولیس کے مطابق گذشتہ برس مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بننے والی ایک ہندو لڑکی نے خودکشی کر لی ہے اور لڑکی کے والد کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی نے بلیک میل کیے جانے پر یہ قدم اٹھایا۔ وقت کے حکمرانوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے ریاست مدینہ میں انصاف کا ملنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہو گیا ہے جب تک عدلیہ یرغمال رہی گی اور ججوں کو بلیک میل کیا جا رہا ہو گا تو انصاف کی توقع رکھنا حمقوں کی جنت میں رہنے کی مترادف تصور ہوگا، آئین وہ قانون کی حکمرانی اور بالادستی کے راہ میں ملک کے طاقتور قوتیں رکاوٹ ہے That's pathetic I don't understand why are men so cruel? Why they are showing animalistic nature? We are humans so please show some humanity
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی ہندوں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاریبھارت میں پاکستانی ہندووں کےقتل کےخلاف درخواست میں وفاق کونوٹس جاری Pakistan IHC PakistaniHindu IndianCrimes MurderedInIndia PTIGovernment Notice KillingPakistaniInIndia Petition pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجدکیس میں ملزمان کی رہائی کی شدید مذمتپاکستان کی بابری مسجدکیس میں ملزمان کی رہائی کی شدید مذمت Read More : BabriVerdict BabriDemolitionCase BabriMasjidDemolition Babri BabriMasjidDemolitionVerdict India Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »