فنی خرابی، کراچی سے اسلام آباد کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز سکھر سے واپس کراچی آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فنی خرابی، کراچی سے اسلام آباد کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز سکھر سے واپس کراچی آگئی تفصیلات جانئے : DialyJang

کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ٹیک آف کے 1 گھنٹہ سات منٹ بعد ہی کراچی واپس لینڈ کر گئی۔ مسافر اور عملے کے ارکان خیریت سے ہیں۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سیرین ائیرلائن کی پرواز ای آر 504 نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے شام چھ بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اس پرواز کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر آٹھ بج کر 30 منٹ پر لینڈ کرنا تھا مگر پرواز خیرپور کے قریب پہنچی تو انجن نمبر ایک میں خرابی پیدا ہوگئی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو اطلاع دی جس پر اسے واپس کراچی پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔ یوں ایک گھنٹہ 7 منٹ بعد یہ پرواز شام 7 بج کر 27 منٹ پر کراچی ائیر پورٹ پر باحفاظت لینڈ کرگئی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب سےاراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات،حلقوں کے مسائل سےآگاہ کیا CMPunjab UsmanBuzdar Meeting MembersOfProvincialAssembly Issues PTIGovt PTIPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial pid_gov ImranKhanPTI Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریبلاہوریکم اکتوبر: پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریب آج 90شاہراہ قائد اعظم منعقد ہوئی-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تقریب کے مہمان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریبلاہوریکم اکتوبر: پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریب آج 90شاہراہ قائد اعظم منعقد ہوئی-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تقریب کے مہمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جج سپریم کورٹ کی میر شکیل الرحمٰن کی درخواست کی سماعت سے معذرتسپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطاء بندیال نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ذاتی وجوہات پر سننے سے معذرت کر لی۔ JavedMalik یہ تو حال ہے ہماری عدلیہ کا یہ خدا سے نہیں ڈرتے ہیں فرعونوں سے ڈر رہے ہیں انہیں پتہ ہے کہ یہ کیس سننا صرف ضابطہ کی کاروائی ہے، فیصلہ کہیں اور سے ٹائپ ہوکر آنا ہے ۔ لیکن ایک ماڈل ریاست مدینہ میں ایک بے بس منصف کو اس منصب پر صرف مراعات سمیٹھنے کی خاطر بیٹھے رہنا بھی زیب نہیں دیتا، انصاف نہیں دے سکتے تواستعفی' دے دیں Pti aur imran khan sub ko gareeb kr dey gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:فردوس شمیم نقوی نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما PTIofficial استعفی لے لیا گیا ہے جناب PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد کراچی کے 6 اضلاع کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ قرارشہر قائد کراچی کے 6 اضلاع کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ قرار Karachi CoronavirusUpdates Coronavirus Hotspots Declared 6Districts COVID19 Infected DeadlyVirus SindhGovt MuradAliShahPPP SindhCMHouse ndmapk Asad_Umar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »