افغانستان میں ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کے لیے کوئی جگہ نہیں، عبداللّٰہ عبداللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کے لیے کوئی جگہ نہیں، عبداللّٰہ عبداللّٰہ تفصیلات جانئے : DailyJang

افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان، القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے خصوصی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک طرف امن معاہدہ کریں اور دوسری طرف ایسی دہشت گرد تنظیمیں مختلف ناموں سے سرگرم عمل ہوں، یہ نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کے لیے تباہ کن ہوگا۔ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ کا خصوصی انٹرویو جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں ہفتے کی رات 10 بج کر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہندوں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاریبھارت میں پاکستانی ہندووں کےقتل کےخلاف درخواست میں وفاق کونوٹس جاری Pakistan IHC PakistaniHindu IndianCrimes MurderedInIndia PTIGovernment Notice KillingPakistaniInIndia Petition pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پابندیوں میں سختیجرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پابندیوں میں سختی Germany CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease Sanctions PrecautionaryMeasures AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامران اکمل کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکملکامران اکمل کرکٹ کے اس مختصر ترین فارمیٹ میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد کے ذریعے پیدل آمدروفت ہفتے میں4دن کیلئے بحالپاکستان نے طور خم پرافغانستان کے ساتھ سرحد کے آرپار پیدل نقل و حرکت ہفتے میں چار روز کیلئے بحال کردی ہے۔وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل فیکٹری اور روئی کے گودام میں خوفناک آتشزدگیفیصل آباد میں اسماعیل روڈ پر ٹیکسٹائل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کا واقع پیش آیا ہے جبکہ ٹاٹا بازار میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ نے لاکھوں کا سامان خاکستر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مخدوم امین فہیم کے بیٹے کرپشن کے الزام میں گرفتارپیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزمان کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »