’راولپنڈی ایکسپریس‘ کی جگہ اب ’کشمیر ایکسپریس‘ کا دور آنے والا ہے! - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران ملک: کشمیر کے پھل فروش کا بیٹا جس نے اپنی تیز رفتار بولنگ سے سب کو حیران کر رکھا ہے

ٹائمز آف انڈیا اخبار کے ایک ٹویٹ کے مطابق عمران کی انڈین ٹیم میں شمولیت پر ان کے والد نے پورے ملک کا شکریہ ادا کیا جس نے ان کے بیٹے کو اتنی محبت دی اور کہا کہ یہ سب اس کی سخت محنت کا نتیجہ ہے اور وہ ملک کا سر فخر سے بلند کرے گا۔

جموں کشمیر کے سابق بولر رام دیال نے ان کی تربیت کی جبکہ انڈین کرکٹر عرفان پٹھان اور کمشیر سے تعلق رکھنے والے عبدالصمد نے انھیں گذشتہ سیزن میں نیٹ پریکٹس کے بولر کے طور پر ٹیم میں رکھنے کی سفارش کی۔ نیٹ میں انھوں نے آسٹریلیا کے نامور بیٹسمین ڈیوڈ وارنر، انگلینڈ کے جانی بیرسٹو اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن جیسے کھلاڑیوں کو اپنی رفتار سے ناکوں چنے چبوا دیے اور پھر جب ٹی نٹراجن کو سنہ 2021 کے آئی پی ایل سے انجری کے سبب باہر جانا پڑا تو ان کی جگہ عمران کو موقع ملا۔

عمران ملک کا کریئر کسی خواب سے کم نہیں جب کسی نے آئی پی ایل کھیلنے والے اب تک کے سب سے تیز بولر ڈیل سٹین سے پوچھا کہ آپ کا انسپریشن کون ہے تو انھوں نے عمران ملک کا نام لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

♥️

انڈیا کی کیا بدقسمتی ہے کہ آج تک کوئی تیز بولر انڈیا پیدا ہی نہ کرسکا اور اگر کوئی بولر پیدا بھی ہوا تو وہ بھی کشمیر کے متنازع علاقے میں ایک مسلمان ہی پیدا ہوا، تو انڈیا اس بولر پر اپنا ہونے کا دعوی کس منہ سے کررہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی Arry 😯 Samaj araha hai ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت خوفزدہ ہوگئی ہے ایسے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے فرخ حبیبحکومت خوفزدہ ہوگئی ہے، ایسے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، فرخ حبیب FarrukhHabib Tweet ShireenMazari Arrested PTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShireenMazari1 ImaanZHazir FarrukhHabibISF Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے یوٹیوب سے گانا سیکھا اور اب یہی میرا پیشہ ہے‘ - BBC News اردوفرینکی اب کئی قسم کے جاز گانوں کو گانے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو جس میں انھوں نے مائیکل بوبلے کے ساتھ ایک شو میں گانا گایا تھا سوشل میڈیا پر اس کو 14 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ Abhi koi fozol khbar dy to unfollow krdonga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ فلم جس کا جادو 3 دہائیوں سے سر چڑھ کر بول رہا ہےاب بھی یہ فلم ٹی وی اسکرین پر چل رہی ہو تو بیشتر افراد کے لیے اس سے نظریں ہٹانا ناممکن ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا ناشتہ واقعی دن کی سب سے اہم غذا ہے؟دنیا بھر میں کروڑوں افرا د ناشتہ نہیں کرتے اور متعدد ایسے ہیں جو اس کو دن کی اہم ترین غذا مانتے ہیں ۔ Ahm Giza Hy. Yes !!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان فتنہ ہے مریم نواز کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا مشورہ09:28 PM, 22 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو طاقت سے روکنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ Bus 1 bar ye wali himmat krey apko na London tk road pr mar pari to bolna Tmy ghaseet kr nikalyn gy inshaAllah gar sa میرا سوال ہے کہ پاکستان کو اقتصادی تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں کس کس کتی کے بچے نے اپنا حصہ ڈالا وہ جو رشوتیں کک بیکس ٹھیکوں میں کمیشن حرام لیتے رہے اور وہ جو منی لانڈرنگ کرتے رہے، ایون فیلڈ والے، فالودے والے، مقصود چپڑاسی والے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »