’دکاندار نے پیڈز ایسے چھپا کر پکڑائے جیسے منشیات ہوں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’لوگ کیا کہیں گے کہ صدف کی امی اب پیڈز خریدتی ہیں‘ Women Health Pakistan

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی صدف ناز کہتی ہیں کہ جب وہ پہلی مرتبہ ماہواری کے لیے پیڈز خریدنے گئیں تو انھیں دکاندار نے یہ لفافے میں لپیٹ کر اور کاؤنٹر کے نیچے سے ایسے چھپا کر دیے جیسے یہ کوئی منشیات ہوں۔

پاکستانی معاشرہ مذہب اور سماجی اقدار کا سہارا لے کر ماہواری صحت کو ایک ایسا موضوع بنا کر پیش کرتا ہے جس پر بات نہیں کی جاسکتی اور اب صدف نے اس صورتحال سے نمٹنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bbc wil u plz update ur reporters they stink

To iss mn acchai hi h na Iss mn orat ki underoni chezon k istimal ko bhi chhupa k dia gia h ta k haya zahir ho Lekin apki zehni ghlazat h na ju her bar bahir a jati h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی حقوق کونسل میں 58 ممالک نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائد اعظم کے بارے میں ایک بزرگ نے کیا پیش گوئی کی تھی؟قائد اعظم کے بارے میں ایک بزرگ نے کیا پیش گوئی کی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔ JohnBolton JohnboltonFired Trump USA President NationalSecurityAdviser realDonaldTrump StateDept AmbJohnBolton
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ نے مشیرجان بولٹن سے شدیداختلافات کے باعث انہیں عہدے سے ہٹادیاڈونلڈٹرمپ نے مشیرجان بولٹن سے شدیداختلافات کے باعث انہیں عہدے سے ہٹادیا DonaldTrump JohnRobertBolton RemovedFromPost realDonaldTrump AmbJohnBolton
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایپل نے آئی فون 11 اور سیریز 5 واچ متعارف کروا دی۔ایپل نے آئی فون 11 اور سیریز 5 واچ متعارف کروا دی۔ Apple iPhone11 Launching Watch 5SeriesWatch Apple
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قوی خان نے امان اللہ کی اسپتال میں عیادت کیمعروف اداکار قوی خان سمیت شوبز کی دیگر شخصیات کی معروف کامیڈین امان اللہ کی لاہور کے نجی اسپتال میں عیادت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »