عثمان بزدار اور سوشل میڈیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار اور سوشل میڈیا -

میرے لیے یہ سوال اہم تھا کہ آخر عثمان بزدار کو ہٹانے کی کہانی کہاں سے شروع ہوئی۔ اس کہانی کی تلاش میں میں نے بہت لوگوں سے بات کی۔ ارباب اختیار سے اور عثمان بزدار کے حامیوں سے بات کی۔ عثمان بزدار کے مخالفین سے بھی بات کی۔ اپوزیشن رہنماؤں سے بات کی۔ اہم سول بیوروکریٹس سے بھی بات۔ خفیہ خبریں رکھنے والوں سے بھی بات۔ سوال ایک ہی تھا کہ آخر عثمان بزدار کو ہٹانے کا شور کہاں سے شروع ہوا۔

بتانے والے بتاتے ہیں کہ ساری کہانی عثمان بزدار کے پہلے انٹرویو سے شروع ہوئی۔ اس انٹرویو کو کافی پذیر آئی ملی۔ اسے آن لائن بھی کافی دیکھا گیا۔ ہزاروں نہیں لاکھوں لوگوں نے دیکھا۔ کمنٹس بھی مثبت بھی آئے۔ لیکن اس انٹرویو کے چوبیس گھنٹے کے اندر سوشل میڈیا پر ایک طوفان آگیا۔ ٹوئٹر پر عثمان بزدار کے خلاف ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ چوبیس گھنٹوں میں کئی ہزار ٹوئٹ بن گئے۔ فیس بک پر پوسٹ بن گئی۔ اس طرح سوشل میڈیا کے سارے محاذ ایک دم گر م ہوگئے۔ ایک طوفان آگیا۔ سوشل میڈیا پر ہر طرف عثمان بزدار کو ہٹانے کی...

میں نے اس سوشل میڈیا مہم کی تحقیق شروع کی تو تفصیلات مزید حیران کن تھیں۔ یہ ٹوئٹس اور ٹوئٹر ٹرینڈ اپنوں کے ہی پیدا کردہ تھے۔ یہ وہی اکاؤنٹس ہیں جہاں سے شریف فیملی اور زرداری خاندان کے خلاف ٹرینڈ سامنے آتے ہیں۔ یہ وہی اکاؤنٹس ہیں جنہوں نے اسد عمر کو بھی غدار بنانا شروع کر دیا گیا تھا اور جب اسد عمر نے دیکھا کہ سوشل میڈیا پر انھیں تحریک انصاف کے غدار کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا۔ وہ واپس آگئے۔

یہ حقیقت شائد کھل کر سامنے آگئی ہے۔ اسی لیے حکومت پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے وزیر اعظم عمران خان کا پیغام ایک پریس کانفرنس میں دیا ہے کہ جس کو عثمان بزدار پسند نہیں وہ پارٹی چھوڑ دے۔ شہباز گل کے مطابق عمران خان کا پیغام ہے کہ جس کو عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں۔ ان کے بال پسند نہیں وہ پارٹی چھوڑ دے۔شائد یہ پیغام سوشل میڈیا پر سازش کرنے والوں کے لیے تھا۔ شہباز گل کی پریس کانفرنس اس سازش کی حقیقت کھل کر بیان کر رہی تھی۔ اسی لیے عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر اعظم ہوں تب تک عثمان بزدار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون 11 سیریز کے فونز کے سوشل میڈیا پر چرچے - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فارورڈ بلاک بنانے کے حوالے سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے: آغا سراج درانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”کیا یہ صرف اتفاق ہے کہ میں نے یہ سوٹ پہنا ہے اور۔۔۔“ آئی فون 11 سے متعلق ملالہ یوسف زئی کی ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تین کیمروں والے آئی فون 11 کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں طاقت کا استعمال بند، کرفیو ختم، سیاسی قیدی رہا، میڈیا بحال کرکے پرامن حل نکالے، 58 ممالک کا اعلامیہپاکستان اور بھارت جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر پر حادثاتی جنگ ہوسکتی ہے، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فارورڈ بلاک بنانے کے حوالہ سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ آغا سراج درانیفارورڈ بلاک بنانے کے حوالہ سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ آغا سراج درانی PPP ForwardBloc AghaSirajDurrani MediaTrial Politics MediaCellPPP AghaSirajKhanD1 BBhuttoZardari MuradAliShahPPP MinisterSindh SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشیوزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشی معاملہ وہی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم کا ہے javeednusrat SMQureshiPTI Kashmir Kashmiri StateDept POTUS ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »