’حدود غم سے نکل گیا ہوں‘ عامر لیاقت کے اکاؤنٹ سے آخری ٹویٹ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت کے انتقال پر شوبز شخصیات غمزدہ ARYNewsUrdu amirliaquat عامر_لیاقت_حسین

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔اس ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ انا للہ وانا الیہ راجعون ،سکون پایا ہے بے کسی نے ، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں۔

اس ٹوئٹ میں مزید لکھا گیا کہ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین اپنے لاتعداد چاہنے والوں اور مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون،اُن کی مغفرت کیلئے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ڈاکٹرعامر لیاقت حسین اپنے لاتعداد چاہنے والوں اور مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خس کم جہاں پاک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کی وفات پر ملازم کے انکشافاتآخری لمحات میں عامر کیا کرتے رہے؟کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے متعلق ان کے ملازم نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے انتقال سے قبل رمضان چھیپا سے کیا وصیت کی تھی؟عامر لیاقت کی موت کے بعد ان کے سارے معاملات میں ہی دیکھ رہا ہوں: رمضان چھیپا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اے چھیپے دی نظر لگدی اے عامر لیاقت دی دولت تے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے تک  ملتوی کر دیا گیا ۔ رکن قومی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَۃُ الْمَوْت ہر ذی نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے الله رب العزت بصدقہِ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ حضرت مُحَمّدﷺ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے انتقال کی خبر افسوسناک آصف علی زرداری کااہل خانہ سے اظہار افسوس(24نیوز)سابق صدرآصف علی زرداری نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عامر لیاقت کے اس بے غیرت کا عامر لیاقت کی موت پر اظہار افسوس دراصل دنیا کو ایک پیغام ہے کہ یہ کنجروں اور لبرلز اور اسلام دشمن قوتوں کا حامی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے انتقال سے متعلق ملازم کے اہم انکشافات - ایکسپریس اردورکن اسمبلی شدید ڈپریشن میں مبتلا تھے، ملازم نیوٹرل دیکھ لے یہ کیا لے کے جارہا ہے آج Neutrals وہ_کون_تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹمارٹم سے متعلق اہم خبرکراچی : رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کےلیے 3رکنی بورڈ قائم کردیا گیا ، پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی موت کی وجہ کا تعین ہوسکے گا۔ یہ مر گیا کیا؟؟؟ تین رکنی بورڈ قائم نیوٹرل دیکھ لے یہ کیا لے کے جارہا ہے آج Neutrals وہ_کون_تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »