جب تک نکالا نہ جائے حکومت نہیں چھوڑنی ہے، مسلم لیگ ن کی نئی حکمت عملی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب تک نکالا نہ جائے حکومت نہیں چھوڑنی ہے، مسلم لیگ ن کی نئی حکمت عملی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سیاسی عدم استحکام پر مسلم لیگ ن نے نئی حکمت عملی بنالی، جس کے تحت جب تک نکالا نہ جائے حکومت نہیں چھوڑنی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیاسی کشیدگی اور عدم استحکام نے مسلم لیگ نون کو نئی حکمت عملی بنانے پر مجبور کردیا، ذرائع نے بتایا ہے کہ اکثریتی رائے میں کہا گیا ہے کہ جب تک نکالا نہ جائے، خود حکومت نہ چھوڑی جائے۔ سیاسی عدم استحکام پر نون کی نئی حکمت عملی۔جب تک نکالا نہ جائےحکومت نہ چھوڑیں۔اتحادی چھوڑیں یا اور وجہ بنےتوحکومت سےنکلیں،پارٹی میں حکومت کرنے پر 2رائے ہونےپرحکمت عملی بنائی تنگ کیاگیا تو بیانیہ بناکرعوام میں جائیںگے۔رہنمانون۔نوازشریف نے بعض رہنماوں کو 4 ماہ میں الیکشن تیاری کاکہا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت نہیں چھوڑنی ۔۔ نئ حکمت عملی۔۔ اللہ کرے دُنیا چھوڑ جائیں۔ عوام کی بددعاوں سےبچ جائیں۔۔

NAAK CUT GAI TOU KIA HUWA 2 SURAKH TOU BAQI HAIN ?

Ye inka khandani pesha hai. Jb tk nana bnne ki news nhi mili tb tk damad social nhi kia 😂

فقیرو کو جب تک دھکے نہ دو وہ دہلیز نہیں چھوڑتے

ARYNEWSOFFICIAL واہ کیا حکمت عملی ہے

یعنی عزت راس نہیں۔۔۔۔

بے شرموں کو کیا لگے عزت بےعزتی سے

Aise he toh jaatay hain..dhakkay kha k. Joo ki tarah chipak gayai ye do khandan is mulk ko

ARYNEWSOFFICIAL آنکھوں کا دھوکہ ہے بس

Ye Nawaz hota Kon hai faisle Krne Wala dimagh khrab horha hai jootiyan Marni chahiyein is pdm ko aur Nawaz bhagore ko. Sare idaaron ko saanp sunga hua hai koi Kuch KR nahi rha. Allah hi saza dega tum logon ko

Nikal to dain gy lkin promise kro fir yh ni bolo gy hmy q nikala 😅

ARYNEWSOFFICIAL Bezat log he bezati ke bagar guzara nahi in faramosho ka

Dada hojao bgerto koi sharam haya ha to, MaryamNSharif Marriyum_A CMShehbaz

ARYNEWSOFFICIAL Ya allah PDM ko Maut farma ameen

جب تک عدالت ARY پہ جرمانے نہ لگاے جھوٹ بولنا نہیں چھوڑتا ۔

Takay market maun keh sakain hum jald sab therk karne walay thay ke humain nikala gaya

ذلت اٹھانے کے شوقین ہیں یہ لوگ!

PMLN wale khandani chor aur dako to wase be he.jitni nafrat Pakistani awam inbse krti he kbi ye soch be nhi sekty

پھر کہنا مجھے کیوں نکالا

مطلب سرکاری خزانے کا جتنا فائدہ اٹھا سکتے ہیں اٹھا لیں۔

Mtlb inko zaleel hony ka shoq ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا: عمران خانہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan بار بار فارن فنڈنگ کیس روکنے درخواست کیوں دی جا رہی ہے شاھد اصلی ڈاکو اور چور کا پتہ نا چل جائے تم سیاست نہیں کررھے تم گوگی پنکی کی چوریوں کو چھپانے کے لئے فساد کررھے ھو کوئی ہے جو اس کا بھی سوفٹویئر اپ ڈیٹ کردے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' عمران خان جب اعلامیہ لہرا رہے تھے مجھے نہیں پتہ تھا اس قدر مقبول ہوگا '‘ عمران خان جب اعلامیہ لہرا رہے تھے مجھے نہیں پتہ تھا اس قدر مقبول ہوگا ‘ ARYNewsUrdu ImranKhan ARY news 3 din sy band hy quetta cent mn. Adil Saab I just want to say to you plz can you give my messages to Gernal bajwa plz Bajwa Saab humain ye wala pakistan aur izat dar banda chye as a pm open your eyes if not your respect on my feets عمران خان عوام میں آیا ۔۔ عوام نے عزت دی۔۔۔ ملک سے پیار نہ ہوتا تو گنجے کی طرح جاتا ۔۔ عوام نے دکھا۔ سچ پر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان جب سے اقتدار میں آیا لوٹ مار کا بازار گرم کیا، فرخ حبیبپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان جب سے اقتدار میں آیا اس نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا Aur maut kanb سچ کہا ھے آپ نے Yeh lo…choopo isay ab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب فرانس نے جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا - BBC News اردویہ ایک ایسے وقت کی بات ہے جب پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمن طیاروں نے پیرس پر حملہ کر دیا تھا۔ ایسے میں ایک شخص کو غیر معمولی خیال آیا: کیوں نہ دشمن کو ایک ایسی چال میں پھنسایا جائے کہ وہ پیرس کے بجائے کہیں اور بمباری کرے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جب سقراط نے جیل سے فرار ہونے سے انکار کیا۔۔۔۔۔مصنف : ملک اشفاق  قسط :22 عدالت کی کارروائی اور جیوری کے 501 ارکان کی رائے شماری: عدالت نے جیوری کے ارکان کی رائے شماری کروائی۔ عدالت کے نقیب نے آ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سروے: بڑھتی مہنگائی سے آپ کس حد تک متاثر ہیں؟سروے: بڑھتی مہنگائی سے آپ کس حد تک متاثر ہیں؟ لنک: Pakistan budget2022 Hamid Mir Saleem safi greeda Group se comments le Hmari selari aj bhi 3 sal pehly wali he or mehnagi ka ap khud andaza laga lain زندگی موت سے بدتر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »