جب فرانس نے جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب فرانس نے پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا

موجودہ حالات میں شاید یہ منصوبہ عجیب لگے مگر اس وقت محسوس کیا گیا کہ یہ حکمت عملی موثر ہوسکتی ہے۔ دشمن طیارے رات کے اوقات میں پیرس کے اوپر کسی تکنیکی سہولت کی مدد سے نہیں بلکہ ٹوپوگرافی یا جغرافیے کی مدد سے پہنچتے تھے۔ وہ دریائے سین کی جانب بڑھتے ہوئے فرانسیسی دارالحکومت پہنچتے تھے اور پھر اپنے بم گراتے تھے۔

انھوں نے کئی برسوں تک الیکٹریکل لائٹنگ پر تحقیق کی تھی۔ ٹرین کی بوگیاں دکھانے کے لیے انھوں نے اطالوی لکڑی کے تختے استعمال کیے اور اندر روشنی کے لیے کنویئر بیلٹ پر روشنیوں کا جال بچھایا گیا۔ فضا سے یہ ایسا منظر پیش کرتا تھا جیسے کوئی ٹرین چل رہی ہو۔ یہ بہت مشکل کام تھا اور جیکوپوزی کا منصوبہ مکمل ہونے والا تھا جب جرمن گوتا طیارے نے 16 ستمبر کو پیرس پر 22 ہزار کلو گرام کے بم گرائے اور اس سے چھ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ آئندہ کے لیے اگر جرمن بمبار طیارے آتے تو اس نقلی شہر کو فعال کر دیا جاتا۔ مگر وہ اس کے بعد نہیں آئے۔

انھوں نے اس کے علاوہ بھی کئی خدمات دیں جیسے ایفل ٹاور پر روشنیوں کا نظام۔ انھوں نے لا کنکورڈ پیلس پر فلڈ لائٹس نصب کیں اور کئی تاریخی عمارتوں پر خوبصورت لائٹنگ کا کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل ٹیسٹ کا حکم : دعا زہرا کے والد کے وکیل نے بڑا اعلان کردیاکراچی : دعا زہرہ کے والد کے وکیل نے کہا ہے کہ دعا زہرا ابھی کم عمر اور نابالغ ہے ، ہم نمرہ کاظمی جیسی رپورٹ تسلیم نہیں کریں گے۔ Lanat dalo esy beti pur. Mrny du isko . Jhan jaty hai jy. Esy olaad ko to waisy hi mur jana chahiye. ARYNEWSOFFICIAL اللہ پاک اولاد کی آزمائش سے بچائے آمین۔ 😞 اللہ ان کی مشکلات جلد ختم کرےآمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہن نے شادی کے کھانے کے پیسوں سے مِکی ماؤس کو مدعو کرلیادلہن نے شادی میں مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بجائے مِکی اور مِنی پر 4 ہزار پاؤنڈ خرچ کردیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر حکومت نے بڑا اعلان کردیامسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔ جس میں انہوں نے لوڈشیڈنگ کم کرنے کا شیڈول دیا ہے۔ Dakh lata han😒 یہ حکومت ہے ہی نہیں جو الیکشن کے بغیر آکے بیٹھ گئ زبردستی اور وہ بھی شریف خاندان جو سرے عام چوری کرتے ہے ڈیڈھ لوگ 😤🤬 Iss hokomat k pass awam k liay sirf ailanat hi bachay hain kio k iss k pass zhr khana k paisay bhi nahi hain😂😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری معروف برانڈ نے گاڑی کی قیمت کم کردیپاکستان میں دن بدن بڑھتی مہنگائی اور آئے روز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ایک کمپنی نے اپنے گاڑی اڑھائی لاکھ روپے تک سستی کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خرم دستگیر نے شاہد خاقان کے لوڈشیڈنگ کم کرنے کے بیان کی وضاحت کردیوفاقی وزیر خرم دستگیر نے شاہد خاقان عباسی کے لوڈ شیڈنگ کم کرنے سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang In dono main sy actual vazir e loadshedding kon hy?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اجنبی شخص کے مشورے نے خاتون کو کروڑ پتی بنادیااجنبی شخص کے مشورے نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا arynewsurdu Mujy b mashwra da do plzzzz lol.... 25 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی کے منظوری وزیراعظم شھباز شریف نے سمری پر دستخط کر دے نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے ھو گا پیٹرول کی نئی قیمت 237.56 روپے مقرر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »