’جیسے آپ کی مرضی‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جیسے آپ کی مرضی‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی ARYNewsUrdu JaiseAapkiMarzi DureFishan

ڈرامہ سیریل جیسے آپ کی مرضی میں معروف اداکار میکال ذوالفقار اور درفشاں سلیم کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، کرن ملک ودیگر شامل ہیں۔ٹیزر میں دکھایا گیا ہے کہ شیری اور علیزے پسند کی شادی کرتے ہیں لیکن بعد میں دونوں کے درمیان لڑائی جھگڑے شروع ہوجاتے ہیں۔

شیری اہلیہ سے کہتے ہیں کہ ’دنیا دیکھی ہے تم نے، ایک ملک میں گئی ہو ترکی وہ بھی چھٹیوں کے لیے میں نے دنیا دیکھی ہے۔‘ علیزے کہتی ہیں کہ ’شادی سے پہلے شیری کے پانچ سو افیئرز ہوں گے لیکن انہوں نے ایک بھی بھنک نہیں لگنے دیں۔‘ ایک سین میں شیری کہتے ہیں کہ ’کیا تم نے مجھ سے اجازت لی کہ تم کچھ دنوں کے لیے اپنے گھر جاسکتی ہو۔‘ علیزے کہتی ہیں کہ ’میں اب اجازت لے لیتی ہوں کیا میں ماں کے گھر جاسکتی ہوں۔‘ شیری کہتے ہیں کہ ’نہیں جاسکتیں۔‘

یوٹیوب پر ’جیسے آپ کی مرضی‘ کو ہزاروں کی تعداد میں ویوز حاصل ہوچکے ہیں اور مداح اس کی پہلی قسط کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقوق حیوانات - ایکسپریس اردو’’اور ہم نے آپ ؐ کو سارے عالم کے لیے رحمت بناکر بھیجا۔‘‘ نبی کریمؐ نے جانوروں کے حقوق بھی بیان فرمائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خبردار! ناک کے بال نوچنے سے آپ کی جان بھی جاسکتی ہےجیسے کانوں کا میل ایک ویکس کی صورت اختیار کرکے کانوں کو محفوظ رکھتا ہے ویسے ہی ناک کے بال آپ کے جسم کے دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہیں: ماہرین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دھماکوں نے کیئف کو ہلا کر رکھ دیاماسکو کی فضا میں فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلیوکرینی حکام نے ملک بھر میں فضائی حملوں کی وارننگ جاری کیے جانے کے بعد دارالحکومت کیف میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیف کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئےشہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیاروہت شرما نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے، ہم جیتنا چاہتے ہیں لیکن کئی سوال حل طلب ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کیلیے صادق سنجرانی موزوں ترین امیدوار ہیں، پرویز خٹک - ایکسپریس اردواستحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے اپوزیشن کے ناموں کی حمایت کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »