90 ہزار لوگوں کے ترانہ پڑھنے کا بھارتی ریکارڈ توڑ دیںگے،گورنر سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

90 ہزار لوگوں کے ترانہ پڑھنے کا بھارتی ریکارڈ توڑ دیںگے، گورنر سندھ ARYNewsUrdu

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت میں 90 ہزار لوگوں نے ترانہ پڑھا، ہم 14 اگست کو بھارت کا ریکارڈ توڑ یں گے.

اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو 90 ہزار سے زائد لوگ قومی ترانہ پڑھ کر بھارت کا ریکارڈ توڑ یں گے، عوام بڑی تعداد میں یوم آزادی پر مزار قائد پر جمع ہوں گے. گورنر نے کہا کہ آئی ٹی ٹیسٹ میں رہ جانے والوں کے لیے 14 اگست کوبڑی خوشخبری کا اعلان کروں گا، مڈل کلاس طبقے کے لیے تندور پروگرام کا آغاز آئندہ ہفتے ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ کراچی ملک کا معاشی مرکز ہے تو یہاں روزگار کیوں نہیں؟ کراچی میں سہولتوں کا فقدان کیوں ہے، جو حقوق ہیں وہ آپ نے خود حاصل کرنے ہیں، کراچی کا اصل چہرہ قلم ہے، یہی قلم ملک میں طاقت کا توازن پیدا کرے گا۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ روزانہ 10ہزار لوگوں کو گورنرہاؤس سے مفت راشن دیا جا رہا ہے، مڈل کلاس طبقے کو ہیلتھ انشورنس کارڈ دینے جا رہے ہیں، ہیلتھ انشورنس کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ تک کا علاج مفت ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ نے سمری پر دستخط کرکے سندھ اسمبلی توڑ دیگورنر سندھ کے دستخط کے ساتھ ہی صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ: خود کشیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہواشنگٹن: امریکہ میں خود کشی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، 2022 میں 49 ہزار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے نے حکومت کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس میں فری آئی ٹی کورسز : ٹیسٹ نہ دینے والے امیدواروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئیکراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فری آئی ٹی کورسز کے لیے ٹیسٹ میں کسی بھی وجہ سے شرکت نہ کرنے والوں کو ایک موقع دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی تحلیل گورنر سندھ نے سمری پر دستخط کر دیئےگورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے، سندھ اسمبلی تحلیل ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی چند منٹوں میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی چند منٹوں میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس ایک بار پھر48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیےذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »