شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔صدر مملکت نے انوارالحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم

تعیناتی کی منظوری آئین کےآرٹیکل 224 ایک اےکے تحت دی ہے: ترجمان ایوان صدردوسری جانب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا اور ان کی رہائش گاہ پر پروٹوکول دستے پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیاسابق وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے اپنا ذاتی سامان لے گئے۔ تفصیلات: DailyJang ShahbazSharif PrimeMinister
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا الوداعی دورہ جی ایچ کیو: یادگارشہداء پر حاضری گارڈ آف آنر پیشوزیراعظم کا الوداعی دورہ جی ایچ کیو: یادگارشہداء پر حاضری، گارڈ آف آنر پیش مزید تفصیلات ⬇️ PakPMO CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia OfficialDGISPR Ghaziyan GHQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کو خوش آئند قرار دیافواد چوہدری نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کو خوش آئند قرار دیا Detail News: FawadChouhdary CareTakerPM CareTakerGovernment AnwarulHaqKakar Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر 12 اگست تک نگراں وزیراعظم کا تقرر کریں، صدر مملکتصدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو خط بھیج دیا۔ تفصیلات: DailyJang ArifAlvi ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اتحادیوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حامیانہوں نے کہا کہ ہمارا مخالف پاکستان توڑنے کو کوئی کھلونا توڑنے کے مترادف سمجھتا ہے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کا تقرر شہباز شریف نے اتحادیوں کو مشاورت کیلئے بلا لیانگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »