’جو ہمارے خلاف غلط زبان استعمال کررہے ہیں، آپ ان کیساتھ بیٹھ گئے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جو ہمارے خلاف غلط زبان استعمال کررہے ہیں، آپ ان کیساتھ بیٹھ گئے‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ جو ہمارے خلاف غلط زبان استعمال کررہے ہیں نواز شریف ان کے ساتھ بیٹھ گئے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ افغان مشیر حمد اللہ محب کا ایجنڈا واضح رہے، وہ پاکستانیوں میں دراڑ پیدا کرنا چاہتا ہے۔ معید یوسف نے بتایاکہ افٖغان مشیر حمد اللہ محب پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہ رہا ہے، نواز شریف کی اس وقت ملاقات سے پاکستان کے مفاد کو نقصان پہنچا۔

مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم نواز شریف نے کیوں ان سے ملاقات کی، جو پاکستان کے خلاف ایسی زبان استعمال کررہا ہے اس سے ملاقات کی ضرورت کیوں پیش آئی۔خیال رہے کہ لندن میں نواز شریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی ہے۔ اس پر وفاقی وزرا کی جانب سے نواز شریف پر تنقید کی جارہی ہے جبکہ مریم نواز نے بھی والد کی افغان وفد سے ملاقات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor chor

اور اے آر وائے والوں کی ماں کے ساتھ بیٹھ جات ARYNEWSOFFICIAL

لعنت ہو ان پر

ہماری قوم کے جتنے بھی دشمن ہیں وہ سب نواز شریف کے اردگرد نظر آئیں گے

TopTrendsWatch

Pakistanio hairani nahe hon yehi NS ke haqeeqat hai

اب بھی اگر کوئی اس حرام خور خاندان کو سپورٹ کرتا ہے تو اس کی پیدائش پر لعنت ۔ اب وقت ا گیا ہے کے ان تمام قوتوں کو بھی لتر پھیریں جائیں جن کی مدد سی یہ حرام کا پلہ ملک سے بھاگا تھا ۔

یہ کھلی کھلی بلیک میلنگ ہے کہ ہمارے ساتھ معاملہ کرو ورنہ ہم دشمن سے مل جائیں گے. لیکن ایسی حرکتیں تو کراچی کے بدبودار سانڈ نے بھی کی تھیں جس کے ایک اشارے پر خون کی ندیاں بہہ جاتی تھیں. اگر نواز شریف اس کے انجام سے عبرت حاصل نہیں کرتا تو اس کا انجام بھی مختلف نہیں ہو گا.

Mian Uncle has proved by his actions that he is a traitor of a country.😏😶

ویسے اے آر وائی کا مخاطب کون ھے۔ گالیاں تو دونوں دے رہے ھیں۔ ایک ملک کو تو ایک ملکی اداروں کو ویسے نمک حرام دونوں ھی ھیں۔ اے آر وائی وضاحت ضرور کرے۔

نواز بحیثیت سابق وزیر آعظم بہت خفیہ معلومات رکھتے ہیں۔ کیا یہ معلومات انھوں نے دشمن کو نہیں دیا ہوگآ۔

جو ہمارے ملک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں ہمارے جوان اور ععام شہید کر رہے ہی ان کے ساتھ خفیہ مذاکرات کون کرتا ہے؟

نوازشریف غیرت مند ہوتا تو کبھی ملاقات نا کرتا، ملاقات کر کے اس نے ثابت کیا کہ وہ بے____ ہے۔

Punjabi waqai chaklay ki paidawar hai ......hum hwa mahwa ghussa huay........kaisay hush ho rahay hai iss molaqat par

Imran niazi se zada galat zuban kisi ki nahi

NS is not in his senses.

Believe me this is ridiculous.

اپ لوگ تو کہ رہے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے ایک ملاقات نے سب کو بوکھلا کر رکھ دیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر الیکشن میں ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ہمارے حق میں ہونگے: سعد رفیقمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang سٹیا گیا ہے مطلب ہار گئے تو دھاندلی اگر جیت گئے تو الیکشن فیئر یعنی فل پلاننگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی : مولانا فضل الرحمانکشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر فروش سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر سے متعلق بیان دے کر ان کے موقف کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرن جو ہر بگ با س میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔۔اہم خبربا لی وڈ کی معروف اسٹریمنگ سروس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنے والے شو ’بگ باس کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر معروف میز با ن اور ہدا یتکا ر کرن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آپ صرف مردار خور ہیں جو وقت آنے پر محفوظ مقام پر منتقل ہو جائینگے فواد چودھری کا افغان نائب صدر کے بیان پر سخت رد عملاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے افغان نائب صدر امر اللہ کے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان آپ جیسے دغا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکھ: دنیا کی وہ برادری جو دوسروں کی مدد کرنے کا جشن مناتی ہے - BBC News اردومگر سکھ برادری دنیا کے رحم دل اور مدر گار ترین لوگ کیسے بن گئے۔ ہر مذہب اپنے ماننے والوں کو اچھائیوں کی ترغیب دیتا ہے مگر سکھوں نے ان باتوں کو اپنے عمل میں موثر انداز میں کیسے تبدیل کیا ہے؟ توبہ تقسیم ہند میں ان لوگوں نے جس طرح مظالم مسلمان پر برسائی مثال نہیں ملتی ہلاکو خان اور ہٹلر تو صرف نام تھے ان کے مقابلے میں Hamara mazhab islam he asul insaniyat ka dars deta hai koi b research Kar k dekhy lekin aqul se dil se our zameer se puchy bugiz ka ankhon se chashima utar k dekhy mery huzoor karem hazarat muhammad saw ka Deen e islam he sacha Deen hai jis m koi shak nai وہ مدد جو انہوں نے 47 میں کی تھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے پولیس کو گمشدہ بیگ مل گیا اس میں کتنے پیسے تھے جو مالک کو واپس کر دیئے گئے ؟ ایماندار ی کی زبردست مثاللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹروے پولیس ایم تھری نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ بیگ اور رقم سمیت دیگر اشیاء مالک کے حوالے کردیں۔ ترجمان موٹر وے ڈرامے کرنے کوئی مشکل کام نہیں ھے مراسی سر فہرست ہیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »