’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی زبردست بزنس کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی زبردست بزنس کرلیا ARYNewsUrdu

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی دو فلموں ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی برزدست بزنس کرلیا جبکہ مزید کی توقع ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایسا لگ رہا ہے کہ یہ شاہ رخ خان بمقابلہ شاہ رخ خان ہے کیونکہ اب تک کی دو بڑی نان تھیٹر ڈیلز سُپر اسٹار کے نام سے ہو رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہلاہور :حکومت نے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا، پی آئی اے، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے شیئرز اسٹاک ایکسچینج سے فروخت ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوشعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ShoaibAkhtar Cricketer ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیہ اراضی اسکینڈل : چیئرمین پی ٹی آئی کی کل اینٹی کرپشن میں طلبیلاہور :اینٹی کرپشن نے لیہ اراضی اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا اور کہا عدم پیروی پر یکطرفہ کارروائی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے خیبرتک بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی جہنم بنادیکراچی : گرمی بڑھتے ہی ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا اور کئی علاقوں میں بارہ سے سولہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہونے لگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی لیہ اراضی کیس میں طلب رہائشگاہ پر نوٹس چسپاںچیئرمین پی ٹی آئی لیہ اراضی کیس میں طلب، رہائشگاہ پر نوٹس چسپاں مزید تفصیلات ⬇️ PTI ChairmanPTI Liyah Case Property Residence Notice Paste PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا بَلّے کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »