’کبھی کسی دوسرے شخص کیلیے نہیں جیوں گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کبھی کسی دوسرے شخص کیلیے نہیں جیوں گی‘ ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق نے معنی خیز پیغام شیئر کردیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماڈل کرن اشفاق حسین نے جس میں انہوں نے مغربی لباس زیب تن کیے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ کرن اشفاق نے تصویر کے ساتھ پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں قسم کھاتی ہوں اپنی زندگی اور اس سے میری محبت کی کہ میں کسی دوسرے آدمی کی خاطر نہیں جیوں گی اور نہ ہی کسی دوسرے شخص سے اپنے لیے جینے کو کہوں گی۔‘واضح رہے کہ ماڈل کرن اشفاق اور عمران اشرف نے گزشتہ سال 18 اکتوبر کو سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے تصدیق کی تھی کہ ان کے درمیان طلاق ہوگئی۔عمران اشرف نے پوسٹ میں مداحوں سے پرائیویسی کا احترام کرنے کی درخواست کرتے ہوئے علیحدگی کی تصدیق کی تھی جب کہ کرن اشفاق نے بھی لوگوں سے احترام کی اپیل کرتے ہوئے...

طلاق کے بعد جہاں عمران اشرف اپنی معمول کی زندگی کی جانب لوٹ آئے، وہیں ان کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے بھی اپنی سرگرمیاں شروع کردیں مگر لوگوں نے ان پر تنقید کی، جس پر انہوں نے تنقید پر سخت رد عمل بھی دیا تھا۔کرن اشفاق نے لکھا تھا کہ لوگ طلاق یافتہ خاتون سے کیا چاہتے ہیں کہ وہ شادی ٹوٹنے کے بعد کیا کرے؟ کیا وہ چاہتے ہیں کہ وہ ’خودکشی کرے‘۔

یاد رہے کہ عمران اشرف اور کرن اشفاق نے 2018 میں شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2020 میں بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترمیمی آرڈیننس نافذ، جھوٹے مقدمے پر تین سال سزا ہوگی - ایکسپریس اردونیب کو انکوائری کی سطح پر ملزم کو گرفتار کرنے اور چیئرمین کو کسی بھی شخص کو وعدہ معاف گواہ بنانے کا اختیار ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرآن کریم کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہاورڈ ہیوز: امریکہ کے امیر ترین تاجر اور فلم ساز جنھوں نے زندگی کے آخری 26 سال بند کمروں میں تنہا گزارے - BBC News اردوہاورڈ نے جب ہالی ووڈ میں قدم رکھا تو اپنے والد کے پیسے اڑانے لگا۔ پیٹر ہنری براؤن اور پیٹ بروسک نے ہاورڈ ہیوز کی سوانح عمری لکھی ۔ وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں ’ہیوز نے کبھی مہنگے جوتوں کا ایک جوڑا نہیں خریدا، اس نے ہمیشہ 20 جوڑے خریدے۔ اس نے کبھی کار نہیں خریدی، اس نے ہمیشہ 6 خریدیں۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافہ پاکستان میں سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں رپوے سستا(24 نیوز) مسلسل دوسرے روز بھی فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل نے جھل مگسی گیس منصوبے پر کام کا دوبارہ آغاز کردیا - ایکسپریس اردواو جی ڈی سی ایل نے جھل مگسی گیس منصوبے پر کام کا دوبارہ آغاز کردیا - ExpressNews OGDCL Gas Project Oil
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی - ایکسپریس اردوپاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی PakistanCricket PAKvENG T20Series ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »