’جوبائیڈن کی تجویز پر حماس راضی ہوئی تو اسرائیل بھی ہاں کہے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

نیتا امبانی کی خصوصی پانی کی بوتل کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئےوائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ اگر حماس جنگ کے خاتمے کے لیے بائیڈن کی جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کرتی ہے تو امریکا توقع کرتا ہے کہ اسرائیل بھی اس منصوبے کو قبول کر لے گا۔

کربی نے اے بی سی نیوز کے نشریاتی ادارے کے پروگرام میں کہا کہ ہمیں پوری توقع ہے کہ اگر حماس اس تجویز پر راضی ہوتی ہے تو اسرائیل ہاں کہے گا۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک روز قبل کہا تھا کہ ان کا فوجی ہدف بدستور برقرار ہے اور جنگ کا خاتمہ اس وقت تک نہیں ہو گا جب تک حماس کو "تباہ” نہیں کر دیا جاتا۔

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات پیش کرنے کے چند گھنٹوں بعد اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر ٹینکوں اور توپ خانے سے حملہ کر دیا۔ اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل تب تک جنگ جاری رکھے گا جب تک حماس کی تباہی سمیت تمام مقاصد پورے نہ ہو جائیں، حماس کا خاتمہ جنگ بندی کے اسرائیلی منصوبے کا حصہ ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے بدستور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا اسرائیل کی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، ہم حماس کی عسکری اور گورننگ صلاحیتوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔میکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلکھانسنے سے ٹانگ کی ہڈی کیسے ٹوٹ گئی؟ انوکھا واقعہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہیدحماس کے جنگ بندی کی تجویز منظور کرنے کے بعد اسرائیل کے پاس رفح پر حملے کا جواز نہیں رہتا، امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہقطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے: جوبائیڈنہم اس بات کو بھی یقینی بنارہے ہیں کہ اسرائیل پر ماضی جیسا حملہ دوبارہ نہ ہو: امریکی صدر کا انٹرویو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیےحماس کی تجاویز ہمارے نکات سے بہت دور ہیں، اسرائیل مزید مذاکرات کے لیے ایک ورکنگ وفد بھیجے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویزآئی ایم ایف اور عالمی بینک کی تجویز پر صوبائی نوعیت کے منصوبوں پر فنڈنگ بھی بند کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »