’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Qatar خبریں

Usa,Hamas

قطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی طوالت پر امریکی بے صبری کا یہ پیغام قطری وزیراعظم کو پہنچا دیا ہے۔

خبر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ہم جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے پرعزم ہیں، تاہم اس یہ مقصد کے حصول میں واحد رکاوٹ حماس ہے۔ قطر نے 2012 میں امریکا کی درخواست پر حماس کو میزبانی کی پیش کش کی تھی تاکہ حماس کی قیادت سے رابطوں کا ایک چینل موجود رہے تاہم گزشتہ چند مہینوں سے اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی کے بعد امریکی بے چینی اور بے صبری میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ پر نظر رکھنے والے ماہرین کا خیال ہے کہ قطر میں حماس کے دفتر کی بندش اور ان کی ملک بدری سے غزہ جنگ کا معاملہ مزید خراب ہو سکتا ہے کیونکہ اس کے بعد حماس کی قیادت سے بات چیت یا مذاکرات کیلئے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچے گا۔

Usa Hamas

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ بندی سے متعلق امریکا کی حماس کیلیے پیشکشمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، ہائیکورٹ کا عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کا حکماگرکسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی توآپ کی خیرنہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب کی وزارت مذہبی امور کو تنبیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظماگر حماس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا تو معاہدہ قبول نہیں ہوگا اور رفح پر چڑھائی کریں گے، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے: ڈیوڈ کیمروندو ریاستی حل کے سیاسی ماحول کے لیے حماس قیادت اور7 اکتوبر کے ذمہ داروں کو غزہ چھوڑنا ہوگا: ڈیوڈ کیمرون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حماسنیتن یاہو امریکا اور اسرائیلی عوام کا دباؤ کم کرنے کےلیے ہمارے بچوں، بیویوں اور رہنماؤں کو نشانہ بنارہا ہے، باسم نعیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »