ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حماس

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیتن یاہو امریکا اور اسرائیلی عوام کا دباؤ کم کرنے کےلیے ہمارے بچوں، بیویوں اور رہنماؤں کو نشانہ بنارہا ہے، باسم نعیم

احسان اللہ انجری سے نجات پانے کیلئے کچھ روز میں برطانیہ روانہ ہوں گےاسکول میں زیادہ عرصہ گزارنا لمبی عمر سے وابستہ، تحقیقحب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیلبلبے کے کینسر کی تشخیص کے لیے بلڈ ٹیسٹ پر کام جاریمصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیقہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک

الجزیرہ کے مطابق حماس نے کہا کہ ہنیہ خاندان کا قتل جنگ بندی مذاکرات کو پٹڑی سے اتارنے کی اسرائیلی کوشش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیتن یاہو پر جنگ بندی کے لیے امریکہ اور اسرائیلی عوام کا دباؤ ہے، اس لیے اس نے فیصلہ کیا کہ اس دباؤ کو کم کرنے کےلیے “ہمارے بچوں، ہماری بیویوں اور رہنماؤں کو قتل کرکے تمام گندے حربے استعمال کیے جائیں۔واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا اسرائیل کو واضح پیغامفلسطین کی آزادی کی تحریک حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ خاندان کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیںوزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل کو مختلف اشیا کی برآمدگی پر پابندی عائد کرنے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کیٹ مڈلٹن کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپتال کے عملے نے ان کے نجی میڈیکل ریکارڈ کو دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »